94
اس صفت میں مشہور تھے کہ انکے مزاج میں خود اختیاری اور استقلال کا مادہ تھا۔
ولیم اس وجہ سے ساکت نہیں مشہور تھا کہ وہ فی الحقیقت سکوت پسند تھا بلکہ وہ تو نہایت مقرر اور فصیح البیان آدمی تھا لیکن ایسے ہی موقع پر کہ جہاں خوش بیانی کی ضرورت ہوتی۔ وہ اپنی رائے ایسے موقع پر نہیں ظاہر کرتا تھا جہاں...