چلیں جی الف ب تو آگے پیچھے ہوگی
شکریہ سعود بھائی ابھی وہی تو استعمال کر رہا ہوں ;)
وجی بھائی ہم نے کہاں جانا ہے بس اب رمضان شروع ہو گیا ہے اور اللہ کے فصل سے اب وقت ملا کرے گا تو حاضری لگا لیا کریں گے اور آپ سنائیں کیسے ہیں اور کہاں ہیں اگر پاکستان ہیں تو پھر دعوت دی جا سکتی ہے آپ کو ;)