فرق کہاں پڑتا ہے ہمارے غائب ہونے سے شادی کے بعد مصروف ہو گیا اور 15 دن پہلے چھوٹے بھائی کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ان کی ٹانگ ٹوٹ گی ہے ان کی خدمت کر رہا ہوں آج کل ابھی پاکستان میں ہی ہوں دسمبر میں جانا ہے انشاءاللہ آپ کیسے ہیں وجی بھائی
السلام عیلکم
آج زھرا علوی آپی کی سالگرہ ہے میں اپنی طرف سے اور محفل کی طرف سے زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک کہتا ہوں
اللہ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین