ایک تو ان کو دیکھو جب ان سے بات کرو تو ناز کا کہہ کر ڈراتے ہیں اور ناز سے بات کرو تو وہ شمشاد بھائی ، باجو آپی اور سعود بھائی کا کہہ کر ڈراتی ہے میں ہی رہ گیا ہوں کیا
کیا یہاں میں کم حبشی دیکھتا ہوں جو ساحل پر بھی جا کر دیکھوں ;)
آپی یہاں روز ہی دو تین کا دیدار ہوتا ہے مجھے