کہیں آپ نسٹ یونیورسٹی میں تو نہیں چلے گے تھے انٹرویو کے لیے میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا میں نے فوٹو کاپیئر آپریٹر کا انٹرویو دینا تھا پہلے اسی طرح پیپر لیا تھا اور اس کے بعد دو بندوں نے کچھ سوال پوچھے تھے ہم کوئی 18 لوگ تھے جن میں سے انھوں نے 8 کو شاٹ لسٹ کیا تھا اور کہا تھا آپ کو کال کر کے...