توشیبا میں بھی کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے عربی لوگ تو یہی پسند کرتے ہیں اس کا کیمرہ ٹھیک نہیں ہوتا باقی اچھا کہہ سکتے ہیں لیکن مجھے ذاتی طور پر پسند نہیں ہے
ایسر یا ڈیل وغیرہ لیے لیں اچھے ہیں میرے خیال سے ویسے میں تو ایچ پی استعمال کر رہا ہوں لیکن گھر میں ناز اور بھائی کے لیے ایسر اور ڈیل لے کر گیا تھا اور وہ ابھی تک ٹھیک چل رہے ہیں ویےس ایچ پی بھی میرے پاس ٹھیک چل رہا ہے
لیپ ٹاپ لینا ہے تو کوئی اچھا سا لیں توشیبا کا کیمرہ اچھا نہیں ہوتا اور ویسے بھی مجھے پسند نہیں ہے ;) اور مجھے یقین ہے جو چیز مجھے پسند نہیں ہے وہ آپ نہیں لیں گے:grin:
ویسے توشیبا کتنے کا مل رہا ہے اور کیا کیا ہے اس میں