سعودیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں عام طور پر عربی کے یہ دو الفاظ بہت مقبول ہیں۔۔۔ھٰذا اور ما فیہ جسکو مافی بول دیا جاتا ہے۔۔۔معافی کو بھی ہمارے اکثر پاکستانی بھائی مافی ہی کہتے ہیں۔۔۔
لطیفہ مشہور ہے کہ دو پاکستانی آپس میں باتیں کرتے جارہے تھے اثناءِ گفتگو، ان میں سے ایک نے قدرے بلند آواز سے کانوں...