نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    رانا صاحب کے پیش کردہ قاعدے کی طرح ایک ایسا ہی قاعدہ ہمارے پاس بھی ہے۔۔۔۔:) قاعدہ کچھ یوں ہے کہ: "جب فاعل اللہ ہو، فعل ہو 'رفع' اور مفعول ہو ایسا ذی روح جس کی پیدائش بن باپ کے ہو۔ تو اس رفع کے معنی ہمیشہ رفع جسمانی الی السماء ہی ہوتے ہیں۔۔۔اس کے برعکس کوئی دکھادے تو چیلینج ہے:grin:۔۔۔...
  2. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    رانا صاحب کو لگتا ہے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ مخاطب نے انکے دلائل کے کیا جواب دئے اور کیا اعتراضات کئے جن پر رانا صاحب کو غور و فکر کرنا چاہئیے۔۔۔میرے خیال میں تو اب بحث کی گنجائش ہی نہیں رہی۔انصاف کی نظر سے دیکھا جائے تو سمجھنے والے کیلئے اتنا ہی کافی ہے لیکن کٹ حجتی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
  3. محمود احمد غزنوی

    یہ ہے قادیانی مذہب

    ڈاکٹر اقبال یا مولوی نذیر حسین دہلوی یا ظفر علیخاں۔۔۔۔یہ نبی نہیں تھے نہ ہی نبی ہونے کے دعویدار تھے۔۔۔کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ چونکہ ان حضرات نے یہ یہ لکھا یا کہا، چنانچہ نبی بھی ایسا کہیں تو جائز ہے۔۔۔:shameonyou:بہت خوب گویا عام انسان کوئی برا فعل کریں تو نبی کو بھی جائز ہے کہ وہ بھی ایسا...
  4. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    جزاک اللہ ابن حسن صاحب۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس محنت کا اجر دے۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    رانا جی یا تو جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں اور یا پھر آپ ابھی تک سمجھ ہی نہیں پائے کہ میں کیا اعتراض کر رہا ہوں۔۔۔۔آپکی سہولت کیلئے دوبارہ کہے دیتا ہوں کہ: 1-مرزا نے کہا کہ اسکی کتاب براہین احمدیہ کے مضامین الہام پر مبنی ہیں۔ 2- اور مرزا نے یہ بھی کہا کہ رسول پاک نے اسے بتایا کہ یہ کتاب محکم...
  6. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہ عجیب منطق اور زبردستی ہے کہ جس کتاب کو رسولٰ کریم آپکے بقول قطبی ستارے کی مانند محکم قرار دیں۔ اور جو آپکے بقول الہامی بھی ہو، اسی کے کافی مندرجات کو آپ بعد میں مسترد کردیں۔۔۔کیا محکم اسی کو کہتے ہیں؟ پھر وہ محکم تو نہ ہوئی ناں، اور نہ ہی الہامی ہوئی۔۔۔۔جب وہ محکم بحی نہ رہی اور اسکا الہام...
  7. محمود احمد غزنوی

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    بصد احترام ہمارا موقف بھی پچھلے مراسلات میں بہت واضح ہے۔۔۔مزید وضاحت بیکار ہے:)
  8. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    بہتر تو یہی ہے کہ سوال یا اعتراض کے جواب میں آپ اپنے الفاظ میں خود اپنا موقف لکھا کریں ۔۔لمبی چوڑی ویڈیوز دیکھنے کا کم ہی لوگوں کے پاس وقت ہوتا ہے۔۔ سیدھا سادہ اعتراض یہی ہے کہ اگر براہین احمدیہ اللہ کے الہام پر مبنی کتاب ہے اور اتنی محکم ہے کہ رسول پاک اسے قطبی کہہ رہے ہیں اور خواب میں اس کتاب...
  9. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اور قابل غور بات تو یہ ہے کہ مرزا صاحب نے ایک کتاب لکھی پانچ جلدوں میں جسکا نام ہے 'براھین احمدیہ'۔۔۔بقول مرزا صاحب، یہ تمام کتاب الہام سے لکھی گئی ہے اور انہوں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھا، اور یہ کہ بقول انکے، روحانی طور پر ان کی ملاقات رسول کریم سے ہوئی اور انہوں نے اس کتاب کی تائیید فرمائی...
  10. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ کی فتوحات مکیہ میں کئی مقامات پر واضح طور پر لکھا ہے کہ عیسی علیہ السلام زندہ ہیں اور انکا رفع جسمانی ہوا ہے اور یہ کہ احادیث کے مطابق دوبارہ نزول کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں شیخ عبدالوھاب شعرانی رحمۃ اللہ علیہ (جنکو قادیانی مجدد تسلیم کرتے ہیں) کی مشہور کتاب 'الیواقیت...
  11. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    دوسری بات یہ کہ ہر نیک روح کو موت کے بعد رفع کیا جاتا ہے اور اسکو اعلیّ علییّن میں جگہ ملتی ہے۔۔۔ اس میں ایسی کونسی حیرت کی بات ہے کہ اللہ کو یہ کہنا پڑا کہ “ یقیناّ انہوں نے اسے قتل نہیں کیا اور نہ ہی مصلوب کیا، بلکہ اللہ نے اسکو اپنی طرف رفع کیا“۔۔۔ارے بھائی اگر صرف روح ہی ہوتی تو وہ تو ہر نبی...
  12. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    باقی جہاں تک معراج شریف کی بات ہے تو یہ ایک معجزہ ہے۔ اور معجزہ کہتے ہی اسے ہیں جو عاجز کردے۔۔۔جہاں عقل عاجز آجائے اسکی وضاحت کرنے سے وہی معجزہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ تھی کہ حضرت ابوبک صدیق رضی اللہ عنہ کو صدیق کا لقب ملا۔۔۔کیونکہ جب کفار نے ان سے کہا کہ تمہارا ساتھی یہ کہتا ہے کہ وہ راتوں رات بیت...
  13. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    جب سینکڑوں احادیث یہ کہتی ہوں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زمین پر نزول کریں گے اور فلاں فلاں واقعات انکے ہاتھوں انجام پائیں گے تو پھر قرآن کی اس آیت میں وارد لفظ ‘رفع‘ کا وہی معنی لیا جائے گا جو علماء و محدثین و مفسرین نے 1400 سال سے لیا ہے۔ اگر وہ احادیث نہ ہوتیں تو شائد آپکی توجیہہ قابلِ غور...
  14. محمود احمد غزنوی

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ایک فورم پر یہ پوسٹ دیکھی اس موضوع کے حوالے سے۔۔۔۔ During the time of the Prophet (saw) punishment was inflicted on the rapist on the solitary evidence of the woman who was raped by him. Wa'il ibn Hujr reports of an incident when a woman was raped. Later, when some people came by, she...
  15. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    قادیانی اپنے موقف کی تائیید کیلئے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں خواہ دن کو رات کہنا پڑے یا رات کودن۔۔۔بقول اقبال احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسّر تاویل سے قرآں کو بناسکتے ہیں پازندوہ تو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلّم کی معراج کو بھی جسمانی نہیں سمجھتے بلکہ اسے ایک روحانی تجربہ اور کشف کہتے ہیں تاکہ...
  16. محمود احمد غزنوی

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    چنانچہ؟۔۔۔۔کیا نتیجہ نکلا اس بات سے؟
  17. محمود احمد غزنوی

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    فی زمانہ جب میڈیکل سائنس جس قدر ترقی کرچکی ہے، میرا نہیں خیال کہ اس بات کا پتہ چلانا دشوار ہو کہ اگر کسی عورت کے ساتھ ریپ ہوا ہےاور اس نے کسی شخص کو موردٰ الزام ٹھرایا بھی ہے تو یہ کس حد تک سچ ہے اور کس حد تک جھوٹ۔۔۔طبی معائنہ اور ڈی این اے ٹیسٹ سے کافی ھد تک پتہ چل جاتا ہے۔۔اب ان چیزوں کے ہوتے...
  18. محمود احمد غزنوی

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ارے بھائی میں نے کب یہ دعویٰ کیا ہے کہ میں کوئی مفتی یا عالمِ دین ہوں۔۔۔سیدھی سیدھی بات عرض کردی ہے کہ ایسے فقہی سوالات کیلئے علمائے کرام سے پوچھنا چاہئیے، میں کیوں وہ بات کہوں جس بات کا مجھے علم نہیں ہے۔۔۔اور نہ ہی دعویٰ ہے۔ لیکن جس معاملے میں مجھے بھروسہ ہوتا ہے کہ تھوڑی بہت شد بد یا سوجھ...
  19. محمود احمد غزنوی

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    اول تو اس شعر میں صوفی کی مذمت نہیں کی گئی۔۔۔کسی سے اسکی تشریح پوچھ لیجئے گا ;) دوسرے یہ کہ صوفی بیچارے کو کیوں اس دھاگے میں گھسیٹ رہے ہیں۔۔۔یا پھر یہ بھی کوئی منطق ہوگی جسکا مجھے علم نہیں۔
Top