نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    میرے بھائی مجھے اس جھوٹے پیر اور اس چینل سے کوئی سروکار نہیں نہ ہی میں نے انکی حمایت میں کوئی بات کی ہے۔۔۔لہذا یہ تاثر پیش کرنا کہ چونکہ مجھے مذکورہ مولوی صاحب کی کسی بات یا انداز سے اختلاف ہے، چنانچہ وہ جس شخص کی بھی مخالفت میں بات کریں گے میں اس شخص کی رائے کو درست سمجھتا ہوں اور اسکی حمایت...
  2. محمود احمد غزنوی

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    مجھ سے کچھ پوچھا؟۔۔۔۔:) ارے بی بی۔۔میرے کمنٹس کا تعلق اس ویڈیو سے نہیں ہے اور نہ ہی یہ ویڈیو میں نے یہاں لگائی ہے۔۔۔چنانچہ میرے کمنٹس لکھ کر کسی اور کی پوسٹ کی ہوئی ویڈیو کو انکے ساتھ نتھہی کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کرنا کہ گویا میں نے اپنے ان دو پوائنٹس کو ثابت کرنے کیلئے یہ ویڈیو لگائی...
  3. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    معزرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ آپکا کیا ہوا ترجمہ بالکل غیرفطری ہے۔۔۔بار بار پڑھنے کے باوجود کچھ پلے نہیں پڑتا کہ کیا کہا جارہا ہے۔ براہ کرم اس ترجمے کو بامحاورہ کردیجئے تاکہ مفہوم واضح ہوسکے۔ کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ “ اھل کتاب میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو ان پر انکی موت سے پہلے ایمان نہ رکھتا...
  4. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    فاروق صاحب۔۔۔آپ نے آیت سے جو نتیجہ اخذ کیا ہے، معزرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ میں اس سے متفق نہیں ہوں۔۔۔آیت میں اس بات کا کہیں بھی ذکر نہیں ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ انکی قوم انکے بعد گمراہ ہوگئی اور انکی اور انکی والدہ کی پوجا کرنے لگی۔۔۔آیت میں تو محض یہ بیان کیا...
  5. محمود احمد غزنوی

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے والا معاملہ ہے۔۔۔۔;) لال مسجد بریگیڈ کے برقع پوش فصیلتہ الشیخ کے متبعین سے ایسی ہی درفطنیوں کی توقع کی جاسکتی ہے۔ :)
  6. محمود احمد غزنوی

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    اعوذ باللہ ان اکون من الجاھلین۔۔۔۔۔ویگنوں کے کنڈیکٹر فضیلتہ الشیخ بنے بیٹھے ہیں۔
  7. محمود احمد غزنوی

    نجی چینل اور جعلی پیر کا مشترکہ کارنامہ

    شائد آپ علمی معاملات میں دلیل کی بنیاد پر مختلف رائے رکھنے والوں کا احترام کرتی ہوں لیکن مذکورہ مولوی صاحب میں ایسی اعلیٰ ظرفی دیکھنے میں نہیں آئی۔۔۔میں نے کئی مرتبہ انکو طاہر القادری کو طاہر الپادری کہتے ہوئے سنا ہے اور تبلیغی جماعت کے مولوی طارق جمیل کے بارے مین بھی انکا انداز عامیانہ اور...
  8. محمود احمد غزنوی

    جناح پور

    جائیے بنائیے جناح پور۔۔۔آپ کو کس نے روکا ہے:applause::applause:
  9. محمود احمد غزنوی

    گل از رخت آموختہ۔۔۔۔۔

    واہ کیا خوبصورت ادائیگی ہے۔۔۔ظاھر ھویدا کی آواز۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے - تبصرہ

    برس رہی ہے حریم ہوس میں دولت حسن۔۔۔۔۔۔۔۔ گدائے عشق کے کاسے میں اک نظر بھی نہیں فیض
  11. محمود احمد غزنوی

    شب برات کی حقیقت اور فضیلت | مفتی تقی عثمانی

    کوئی اور حلوہ کھائے نہ کھائے میں تو آج ضرور کھاوں گا۔۔۔کیونکہ شب برات کو میری سالگرہ ہوتی ہے۔۔۔۔محمود احمد شبراتی:):happy::happy:
  12. محمود احمد غزنوی

    بلور کا بلوری تخیل

    ہنس ہنس کر آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں۔۔واقعی کمال کا لطیفہ ہے
  13. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہاں بحث چونکہ عیسیٰ علیہ السلام کی حیات پر ہو رہی ہے اسلئیے مو ضوع کی طرف لوٹتے ہوئے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ اب تک جتنی بحث ہوئی ہے اسکا لب لباب یہ ہے کہ : 1-محل نزاع قرآن شریف کی دو آیات میں استعمال ہونے والے دو الفاظ ہیں۔۔۔ایک ہے لفظ 'رافعک الی' اور دوسرا ہے ' انی متوفیک'۔۔۔ہم لوگ لفظ...
  14. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ارے بھائی مرزا کے یہ الفاظ یہاں نقل کرنے کا مقصد یہی تھا کہ خودساختہ نبی کے آخلاق عالیہ کا تھوڑا سا تعارف کرایا جائے اور یہ کہ اسکے ان الفاظ کی زد میں خود اسکا گھرانہ یعنی اسکی بیوی اور بیٹا آجانے پر یار لوگوں کو تھوڑی سی عبرت حاصل ہو لیکن مقام افسوس ہے کہ عبرت تو دور کی بات یہاں تو ذرا سی...
  15. محمود احمد غزنوی

    داڑھی بہت کم ہے جس کی وجہ سے میں بچہ لگتاہوں

    وہ کیوں جی؟۔۔۔۔لا یکلف اللہ نفسا الا وسعھا سے تو یہی بات واضح ہوتی ہے کہ ایسے شخص پر کوئی مواخذہ نہیں۔۔۔یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ روز محشر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے چھپنا پڑے۔۔۔بخاری شریف کی مشہور شرح لکھنے والے علامہ بدرالدین عینی کے ساتھ بھی قدرتی طور پر ایسا ہی مسئلہ تھا۔۔۔انکے چہرے پر...
  16. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    پہلے رانا نے یہ چیلنج پیش کیا کہ پورے ذخیرہ احادیث میں سے کوئی ایک بھی حدیث ایسی پیش نہیں کی جاسکتی جس میں مسیح کے نزول کے ساتھ آسمان کا بھی ذکر ہو۔۔۔جب ابن حسن صاحب نے حدیث پیش کردی تو بجائے تسلیم کرنے کے رانا نے نیا پینترا بدل لیا اور کہا کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔۔۔کجا یہ بلند بانگ دعوے تھے کہ پورے...
  17. محمود احمد غزنوی

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    یہ تو میں نہ مانوں والی بات ہوئی۔۔۔میرے خیال میں بحث شروع کرنے سے پہلے اگر یہ طے کرلیا جاتا کہ دونوں فریق کے نزدیک حجت کیا کیا باتیں ہیں یعنی کن امور کو وہ حجت سمجھتے ہیں ، پھر ان امور سے اگر کوئی بات ثابت ہوجائے تو اسکو تسلیم کرنا ہوگا۔۔۔۔بدقسمتی سے ایسا واضح طور پر کیا نہیں گیا۔۔۔نتیجہ یہ ہے...
  18. محمود احمد غزنوی

    یہ ہے قادیانی مذہب

    انگریزوں کے حسن انتظام کی بناء پر انکی تحسین کرنے میں اور چاپلوسی و خوشامد کرنے میں بڑا فرق ہے۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    لا الہ الا اللہ ۔۔۔ ابھی ایتھیسٹ صاحب 'لا الہ' کے مقام پر ہیں۔۔۔امید ہے کہ اسی زندگی میں 'الااللہ' کی منزل تک بھی رسائی ہوجائے گی لیکن شرط یہ ہے کہ سفر جاری رہے۔۔۔اگر موجودہ مقام کوہی آخری منزل سمجھ کر جمود کے شکار ہوگئے تو پھر کچھ کہنا مشکل ہے۔۔۔۔:)
  20. محمود احمد غزنوی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    آہ۔۔۔روحانی بابا بھی ڈپلومیٹک ہوگئے۔۔۔:):grin:
Top