دراصل ہمت علی صاحب نے بڑی ‘اعلیٰ ظرفی‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدین کے مصیبت زدہ عوام کو ‘بھوکے ننگے لوگ‘ کہہ کر ایک ہی تیر سے کئی شکار کئے ہیں۔۔۔پہلے تو اپنے دل کی گھٹن کا مداوہ کیا ہے جو ذوالفقار مرزا کے بیان سے پیدا ہوئی تھی اور دوسرے ہمدردی کا عالی شان مظاہرہ کرکے بدین کے سندھی لوگوں کے زخموں پر...