اتنا لمبا چوڑا مضمون پڑھنے کے بعد جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں وہ یہ کہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں(تقریباّ تمام 'اصلاحی اسلامی ' تحریکوں کے پرجوش کارکنان کی طرح) کہ اصل اسلام آپکی دانست میںیہ نہیں کہ انسان اپنے کردار کو اسوہء رسول سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اللہ اور اسکے رسول کی تعلیمت کے مطابق زندگی گذار...