نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کہتے ہیں لوگ تجھ کو مسیحا مگر یہاں اک شخص مر گیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
  2. محمود احمد غزنوی

    اداسی سے غصے تک

    بہت خوب ساجد بھائی۔۔۔اس کاؤبوائے کا ردعمل اس پوری قوم کی نفسیات کی غمازی کرتا ہے۔۔انکی فلمیں دیکھ لیں وہاں بھی یہی نفسیات کارفرما ہے۔۔پھر تعجب یہ ہے کہ یہی لوگ پوری دنیا کے امن اور انسانیت وغیرہ وغیرہ کے ٹھیکیدار بھی کہلانا چاہتے ہیں۔۔۔اور بڑی معصومیت سے یہ گلہ بھی کرتے نظر آتے ہیں کہ...
  3. محمود احمد غزنوی

    شاعری میں شراب کیوں؟

    ویسے بہشتی زیور کا بھی اپنا ایک نشہ ہے۔۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    شاعری میں شراب کیوں؟

    رقّ الزجاج و رقّۃ الخمر فتشابھا فتشاکل الامر فکانّھما خمرّ ولا قدح وکانّھما قدحّ ولا خمر از حضرت شہاب الدین شہروردی ترجمہ۔۔۔شیشے کی رقت یعنی صفائی و شفا فیت اور شراب کی بھی رقت۔۔۔پس دونوں امور باہم متشابہ ہوگئے۔۔۔گویا یہ شراب ہی شراب ہے شیشہ نہیں اور یا پھر محض شیشہ ہی ہے شراب نہیں
  5. محمود احمد غزنوی

    شاعری میں شراب کیوں؟

    شیشے میں مئے،مئے میں نشہ، میں نشے میں ہوں۔۔۔:) یہ اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچل نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
  6. محمود احمد غزنوی

    شاعری میں شراب کیوں؟

    شراب کا کوئی اپنا صریحی رنگ نہیں شراب تجزیہ و احتساب کرتی ہے جو اھل دل ہیں بڑھاتی ہے آبرو انکی جو بے شعور ہیں انکو خراب کرتی ہے :)
  7. محمود احمد غزنوی

    اسٹوڈنٹس۔ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ

    پاکستان کی اولین طاقت اسکی افرادی قوت ہے۔۔۔حکومت کو پہلی ترجیح یہی دینی چاہئیے کہ اس افرادی قوت کو کس طرح موثر انداز میں استعمال کیا جائے، اسکے لئیے زیادہ سے زیادہ فنی تعلیم کے ادارے جہاں مکھیاں مارنے والے سست الوجود سرکاری ملازم نہ ہوں بلکہ جذب ے سےسرشار متحرک اور قابل اساتذہ بھرتی کئے...
  8. محمود احمد غزنوی

    غیر مسلم مورخین اور مسلم حکمران ایک تجزیہ

    بہتر یہی ہے کہ آپ ترجمہ نہ پڑھیں۔۔۔اور ناک پر ہاتھ رک کر گذر جائیں
  9. محمود احمد غزنوی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    گویا لبالب بھری ہوئی دودھ کی کٹوری میں تیرتی ہوئی گلاب کی پتّی۔۔۔بہت خوب۔۔۔ایسا آئیڈئیل موڈریٹر تو ضرور کوئی صوفی ہوگا:)
  10. محمود احمد غزنوی

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    دیکھا جائے تو جس بگ بینگ کی بات سائنٹسٹ کر رہے ہیں، وہ تخلیق ہی کی تھیوری ہے جو مذہب نے خوبصورت پیرائے میں بیان کردی تھی۔۔۔۔بگ بینگ کی رو سے، چونکہ یہ کائنات ہمہ وقت پھیلتی جارہی ہے، اگر اسکے پھیلاؤ کی رفتار کو ریورس کیا جائے تو ریاضیاتی مساواتیں یہ اشارہ دیتی ہیں کہ یہ سب پھیلاؤ ایک ایسے نقطے...
  11. محمود احمد غزنوی

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    بہت عمدہ۔۔۔شکریہ قدر پُھلّاں دی بلبل جانے صاف دماغاں والی :)
  12. محمود احمد غزنوی

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    بھائی کیڑے تو آپ نکال رہے ہیں، بلند بانگ دعوے بھی آپکی جانب سے بلند کئے جارہے ہیں۔۔۔کہ جی خدا کے تابوت میں آخری کیل آگیا۔۔اگیابھئی آگیا تھا جس کا انتظار وہ شہکار آگیا۔۔۔:)۔۔۔کان پک گئے یہ باتیں سنتے سنتے۔۔۔کسی ایک مفکر، سائنسدان یا فلاسفر کا نام بتائے جس نے یہ دعویٰ کیا ہو کہ جی بس ۔۔۔کہانی ختم...
  13. محمود احمد غزنوی

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    دعوے تو آپ کی طرف سے داغے جارہے ہیں۔۔۔ذرا ایکسپلین کیجئے ناں کہ کس طرح ایوولوشن تھیوری نے یہ را ز کھول دیا ہے کہ ہوموسیپئینز میں شعورٰ ذات کہاں سے در آیا۔۔۔اور ذرا یہ بھی بتاتے چلئے کہ کس طرح اس نام نہاد گاڈ پارٹیکل سے مادے کی حقیقت کا ایسا شافی جواب مل جائے گا کہ اسکے بعد کسی نئے سوال کی مجال...
  14. محمود احمد غزنوی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    حضرت آپ تو بیحد سنجیدہ ہوگئے۔۔میں تو ہلکے پھلکےانداز میں ایک امکان ظاہر کرہا تھا۔۔۔اور اس دور یا نزدیک کی کوڑی لانے میں یقین کیجئے خود بھی اتنا سنجیدہ نہیں تھا۔۔:) یاں کے سپید و سیاہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے رات کو رو رو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا
  15. محمود احمد غزنوی

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    آپکو اگر ایسے کسی جواب کا علم ہے تو بھئی ذرا اپنے الفاظ میں اسے لکھیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آپ کتنے پانی میں ہیں۔۔۔خالی مکھی پر مکھی مارنے سے کام نہیں چلتا۔۔لوگ بڑے مزے سے آئن سٹائن کی ریلیٹیوٹی اور کوانٹم مکینکس اور ایوولوشن کا ذکر اس انداز سے کرتے ہیں گویا کائنات کی کسی گتھی کو سلجھا لیا...
  16. محمود احمد غزنوی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    تو پھر اسکا ایک ممکنہ حل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ موڈریٹرس کا انتخاب اراکین محفل کی رائے شماری سے کیا جائے۔۔۔ایک دلچسپ صورتحال سے بھی لطف اندوز ہونگے اور جمہوریت اور مارشل لاء کا جھگڑا بھی سلجھ جائے گا۔۔۔:)
  17. محمود احمد غزنوی

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    کوئی گاڈ پارٹیکل کو ڈھونڈنے کے درپئے ہے اور کوئی گاڈ جینز کی تلاش میں سرگرداں ہے۔۔۔اور اس خوش گمانی میں ہے کہ لیبارٹری میں خدا دریافت ہوجائے گا وہ بھی ایسا جو کسی ارادے اور ول سے عاری ہو۔۔۔عقل کے اندھوں سے کوئی پوچھے کہ اس پارٹیکل میں یا اس جین سے اس سوال کا جواب مل جائے گا کہ سوچنے سمجھنے...
  18. محمود احمد غزنوی

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    میری رائے تو یہ ہے کہ موڈریٹرز ہونے ہی نہیں چاہئیں۔۔۔۔لکھنے دیں اگر کوئی شخص کچھ بھی لکھنا چاہتا ہے۔۔۔پڑھنے والوں کی صوابدید پر چھوڑ دیں۔۔۔دریا کو چلتے رہنا چاہئے،گند وغیرہ خود ہی صاف ہوجاتا ہے
  19. محمود احمد غزنوی

    جب دل ہی ٹوٹ گیا۔۔۔۔ناشناس

    کیا خوبصورت بھیرویں ہے۔۔۔۔
Top