شکریہ شہریار صاحب۔۔۔۔بہت عمدہ بات ہے۔ بعثت نبوی کے مقاصد کو اگر ہم سمجھ جائیں تو زندگی گوناگوں قسم کی الجھنوں اور ابہامات سے کافی حد تک پاک ہوجائے۔۔۔آپ کے پیش کردہ مضمون سے یہ تاثر ملتا ہے کہ بعثت نبوی کا مقصد محض یہ ہے کہ مسلمان من حیث القوم توحید کو اطراف و اکناف عالم میں پھیلا کر دم...