ارے صاحب کسی بھی ٹیلی ویژن چینل کو دیکھ لیجئے کسی بھی اخبار کی خبریں اور کالم پڑھ لیجئے ہر شخص مصروفِ فغاں ہے، یہ پولیس کے ہاتھوں عام آدمی کی درگت، نیچے سے لیکر اوپر تک کرپشن کے قصے، غربت مہنگائی، بد امنی نانصافی۔۔۔یہ سب ظلم ہی کی تو مختلف شکلیں ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ مرد مظلوم نہیں اور اگر ہے...