اپنے خیالات پر نظر رکھیں کہ آپ کے خیالات آپ کے اعمال بن جاتے ہیں۔ اپنے اعمال پر نظر رکھیں کہ آپ کے اعمال اپنے کی عادات بن جاتے ہیں۔ اپنی عادات پر نظر رکھیں کہ آپ کی عادات آپ کا کردار بن جاتی ہیں۔ اپنے کردار پر نظر رکھیں کہ آپ کا کردار آپ کا مقدر بن جاتا ہے۔
(ڈاکٹر وینس جے بلڈورتھ کی کتاب "کی ٹو...