چوہدری صاحب، ایک تو اس ناچیز کا نام عاطف خالد بٹ ہے، اور دوسری بات یہ ہے کہ میں نے اس شعر وقار انبالوی کا بتاتے ہوئے ایک بہت مستند حوالہ بھی دیا تھا جسے آپ اور میر صاحب نظر انداز کرگئے۔ اور یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس ناچیز کا کام ہی تحقیق کرنا ہے!
آپ یا میر صاحب کسی مستند حوالے سے ثابت کردیں کہ...