نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    جی، میں اس پروگرام کے لئے کام کرتا ہوں یا یوں کہیں کہ جو کچھ میں لکھتا ہوں باقی سب لوگ اس پر کام کرتے ہیں۔
  2. عاطف بٹ

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    جی کچھ برا نہیں۔ بتائیے کیا کرنا ہے لائبریری کے حوالے سے؟
  3. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    دنیا ٹی وی کا پروگرام ہے پولیس فائل۔
  4. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    میرا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ آج رات کو پروگرام کی ریکاڈنگ ہے، سو بیٹھا چیزیں مکمل کررہا ہوں۔
  5. عاطف بٹ

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    جی، میں کوشش کروں گا کہ نیٹ ہوجائے دستیاب۔ خیریت؟ آپ نے کسی سے بات کرنی ہے؟
  6. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    جی بالکل، پرسوں یعنی اتوار کو دوپہر دو بجے، انارکلی چوک (مال روڈ)۔
  7. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    نایاب بھائی، کوشش کریں گے کہ آپ کی تجویز پر عمل کیا جاسکے۔
  8. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    قادری صاحب، آپ کا نمبر مجھے مل گیا ہے، میں آج شام میں آپ سے رابطہ کروں گا انشاءاللہ۔
  9. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    میں شلوار قمیض بہت ہی کم پہنتا ہوں، سال میں شاید دو چار بار مگر آپ دونوں کی خاطر میں بھی دیسی سوٹ میں ہی آؤں گا انشاءاللہ۔
  10. عاطف بٹ

    پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب کا خطرہ

    اگر یہاں ہم سے مراد پاکستان کے حکمران ہیں تو انہیں تب سمجھ آئے گی جب عام آدمی کو عقل آئے گی اور وہ خود ٹھیک ہونے کے بعد اپنا حق لینے کے لئے حقیقی جدوجہد کرے گا۔
  11. عاطف بٹ

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    زحال مرزا، بہت شکریہ۔ یہ تینوں نام میرے ذہن میں تھے۔ میں انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ جلد ہی ان لوگوں کے انٹرویوز کروں۔
  12. عاطف بٹ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    شکریہ قادری صاحب
  13. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    گاؤں تو واقعی بہت دور ہے آپ کا مگر آپ وہاں سے قصور یا کاہنہ والی وین کے ذریعے سیدھا انارکلی پہنچ سکتے ہیں۔
  14. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    اس گاؤں کا کوئی نام بھی تو ہوگا ناں؟؟؟
  15. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    آپ کہاں رہتے ہیں؟
  16. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    جناب، آپ تشریف تو لائیں۔ آپ ہمیں خود سے زیادہ پینڈو پائیں گے! :) اور اگر آپ کو 'پارٹی' کے لفظ سے ڈر لگتا ہے تو ہم اسے 'دعوت' کہہ لیتے ہیں! :)
  17. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    کیا وجہ ہے بھئی؟
Top