نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    ہاہاہاہا۔۔۔ ہاں، ہاں، کھل کے شرمائیں۔ :P

    ہاہاہاہا۔۔۔ ہاں، ہاں، کھل کے شرمائیں۔ :P
  2. عاطف بٹ

    ہاہاہاہا۔۔۔ مقدس، میں تو حیران ہورہا ہوں کہ آپ کی اردو کتنی شاندار ہوگئی ہے۔ :)

    ہاہاہاہا۔۔۔ مقدس، میں تو حیران ہورہا ہوں کہ آپ کی اردو کتنی شاندار ہوگئی ہے۔ :)
  3. عاطف بٹ

    ارادہ تو باندھا تھا مگر رسی کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے، دریا میں ڈوبنے سے ڈر لگتا ہے، زہر مجھے پسند...

    ارادہ تو باندھا تھا مگر رسی کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے، دریا میں ڈوبنے سے ڈر لگتا ہے، زہر مجھے پسند نہیں اور زیادہ اونچائی پر جا نہیں سکتا، اب لے دے کے آگ والا فارمولا رہ گیا مگر اس کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ بھلا آگ سے مرنا بھی کوئی مرنا ہے، اس سے تو بہتر ہے کہ بندہ جی ہی لے۔۔۔ :P
  4. عاطف بٹ

    ہاہاہا۔۔۔ شکریہ سائیں۔ بس دعا ہی کریں فی الحال تو۔ :)

    ہاہاہا۔۔۔ شکریہ سائیں۔ بس دعا ہی کریں فی الحال تو۔ :)
  5. عاطف بٹ

    پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب کا خطرہ

    بہت معذرت فاتح بھائی مگر اللہ ڈیم بنانے والا ٹھیکیدار نہیں ہے۔ وہ باہمت، غیرت مند اور نیک نیت لوگوں کی مدد کرتا ہے، کسی بزدل، بے حمیت اور بدطینت قوم سے تو اس نے امداد و اعانت کا کوئی وعدہ نہیں کررکھا۔
  6. عاطف بٹ

    میری پوری ٹیم۔۔۔ :P

    میری پوری ٹیم۔۔۔ :P
  7. عاطف بٹ

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    بہت شکریہ نایاب بھائی
  8. عاطف بٹ

    اقبال طلوعِ اسلام (بانگِ درا)

    بہت شکریہ نایاب بھائی
  9. عاطف بٹ

    پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب کا خطرہ

    سر، میں نے بھی کچھ ایسی ہی بات کی ہے مگر مختلف الفاظ میں۔
  10. عاطف بٹ

    اقبال طلوعِ اسلام (بانگِ درا)

    طلوعِ اسلام اقبال دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی افق سے آفتاب ابھرا، گیا دور گراں خوابی عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑا سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے تلاطم...
  11. عاطف بٹ

    کتنے سلجھے ہوئے طریقے سے۔۔۔ مجھ کو الجھن میں ڈال دیتے ہو

    کتنے سلجھے ہوئے طریقے سے۔۔۔ مجھ کو الجھن میں ڈال دیتے ہو
  12. عاطف بٹ

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    نایاب بھائی، لیجئے رباعیات کا متن پیشِ خدمت ہے:
  13. عاطف بٹ

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    نایاب بھائی، یہ ناچیز بھی ان پڑھ ہی ہے۔ محض ڈگریاں حاصل کرلینے سے کوئی پڑھا لکھا تو نہیں بن جاتا ناں!
  14. عاطف بٹ

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    نہیں، اسکین میں تو موجود نہیں ہے!
  15. عاطف بٹ

    بہتان غالب پر۔۔

    چھوٹاغالبؔ سائیں، غالب کی زبان دانی پر اور بھی بہت سے اعتراضات ہیں مگر ان اعتراضات کے باوجود قدرت نے جو مقام و مرتبہ اس درویش کو بخشا ہے وہ شاید ہی کسی کو نصیب ہوا ہو۔
  16. عاطف بٹ

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    میں ابھی فارغ ہوتے ہی کلام یہاں شئیر کردیتا ہوں تاکہ آپ کو اس کی بھی سمجھ آسکے۔
  17. عاطف بٹ

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    بہت خوب مہ جبین آپا
  18. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    باباجی ، مجھے ذاتی پیغام میں اپنا موبائل نمبر بھیجئے تاکہ آپ سے رابطہ کیا جاسکے پارٹی کے سلسلے میں۔
  19. عاطف بٹ

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    بہت شکریہ نایاب بھائی
  20. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    جی ضرور، انشاءاللہ۔
Top