پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث کئی لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں اور محکمہء موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ان علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ ان بارشوں سے دریائے راوی، دریائے جہلم اور دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے جبکہ دریائے کابل، دریائے کرم اور...