نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    بہتان غالب پر۔۔

    چھوٹاغالبؔ ، میں نے پہلے دن آپ سے کہا تھا کہ 'انشاءاللہ آپ مجھے نبھانے والوں میں سے پائیں گے!' اور میں بات کا کتنا کھرا ہوں اس کا اندازہ آپ کو انشاءاللہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہوجائے گا۔ زرخیز ذہن کے حامل لوگوں کے درمیان علمی اختلافات ہوتے ہیں اور انہی اختلافات سے تو ان کی زرخیز دماغی کا پتا...
  2. عاطف بٹ

    پیمانہ بدہ کہ خماراستم (زیب اینڈ حانیا)

    رباعیاتِ عمر خیام جنہیں زیب النساء بنگش اور حانیا اسلم نے 'کوک سٹوڈیو' کے سیشن 2 میں پیش کیا۔
  3. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    آپ کا فون نمبر میرے پاس آگیا ہے، سو آپ فکر نہ کریں قادری صاحب۔
  4. عاطف بٹ

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    ملیر کی گلیاں زینت حسام ملیر کی یادوں کے ساتھ ہرے بھرے پیڑ وابستہ ہیں: امرود، آم، انار، نیم، گلاب، چمبیلی، موتیا۔ ہم بچے نانی کے گھر ہر ہفتے جایا کرتے۔ نانا اور ماموں کے کوارٹر ملے ہوئے تھے۔ ہر کوارٹر میں ایک کمرہ اور ایک بڑا سا آنگن تھا۔ نانا، نانی کے ساتھ خالہ رہتی تھیں اور ماموں، ممانی اور...
  5. عاطف بٹ

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    اگر وہ مسلمان ہوتا تو صرف 21 سال کی سزا نہ ہوتی اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے پورے خاندان کو بھی سزا دی جاتی۔
  6. عاطف بٹ

    بہتان غالب پر۔۔

    میں آپ سے متفق ہوں مگر میر بھائی کے جو حوالے آپ نے دئیے ہیں وہ اس ذیل میں نہیں آتے سائیں! :)
  7. عاطف بٹ

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    ضرور محب علوی صاحب۔ ہمیں انتظار رہے گا۔
  8. عاطف بٹ

    بہتان غالب پر۔۔

    @چھوٹا غالب سائیں، یہ بات میں نہیں کہہ رہا بلکہ اردو زبان و ادب کے اساتذہ، محققین اور ناقدین کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر غالب کا یہ شعر ملاحظہ فرمائیے: اے دلِ ناعاقبت اندیش! ضبطِ شوق کر کون لاسکتا ہے تابِ جلوۂ دیدارِ دوست اب ان لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ناعاقبت اندیش' غلط ہے اور صحیح اصطلاح 'عاقبت...
  9. عاطف بٹ

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    ساجد بھائی، مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ کے اندر غیرمسلموں کی طرف سے کی جانے والی تخریبی کارروائیوں کو کبھی بھی دہشت گردی کا نام نہیں دیا جاتا۔ امریکہ میں مثبت فکر کے حامل افراد اس حوالے سے کیا سوچ رکھتے ہیں، اس پر کچھ مضامین میں محفل میں جلد شئیر کروں گا انشاءاللہ۔
  10. عاطف بٹ

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    نیویارک میں واقع ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔ زحال مرزا سمیت نیویارک میں مقیم محفلین اپنی خیریت سے آگاہ کریں۔
  11. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ! لیجئے جناب! یہ رہا پروگرام کا لنک۔ 32 منٹ اور 20 سیکنڈ کے بعد وہ خط آئے گا جو میری آواز میں ہے۔ یہ پروگرام اس ناچیز کا ہی لکھا ہوا ہے۔ کریڈٹس میں آپ نام بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آوے۔ :) :)
  12. عاطف بٹ

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    بہت شکریہ۔ آپ بس دعا کرتی رہئے، باقی انشاءاللہ میں سنبھال لوں گا۔
  13. عاطف بٹ

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    @ابنِ سعید بھائی، بہت شکریہ آپ کی مفید تجاویز کا۔ میرے ذہن میں بھی انٹرویو کے لئے اس سے ملتا جلتا ہی خاکہ تھا اور تکنیکی سہولیات کے موجود ہونے کے باعث میرے لئے کسی انٹرویو کو صوتی یا عکسی صورت میں محفوظ کرلینا بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ مزید تجاویز آجائیں تو پھر ہم سب مل کر ایک لائحہ عمل بنا لیتے ہیں...
  14. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اس پروگرام میں نشر ہونے والے خطوط اکثر میری آواز میں ہوتے ہیں، آپ یوٹیوب یا دنیا ٹی وی کی ویب سائٹ پر جا کر پرانے پروگراموں میں سن سکتے ہیں۔ میں آپ کو لنک بھی بھیج دوں گا۔
  15. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بہت شکریہ۔ ویسے اس پروگرام میں میری آواز اکثر نشر ہوتی رہتی ہے۔
  16. عاطف بٹ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    وہ تو جب چاہے آسکتا ہوں مگر پچھلے پانچ سال سے اتنا آیا ہوں کہ اب 'چارم' ختم ہوگیا ہے۔
  17. عاطف بٹ

    خطوط کا ایک نیا پلندہ، کمپیوٹر اور رات کی ریکاڈنگ کے لئے تیاری۔۔۔

    خطوط کا ایک نیا پلندہ، کمپیوٹر اور رات کی ریکاڈنگ کے لئے تیاری۔۔۔
Top