محترم سفیر بھائی
اردو سیکھنے اور اپنے خیالات کے اظہار کا جذبہ قابلِ ستائش ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر ہر لڑی میں جا کر غیر متعلقہ گفتگو شروع کر دی جائے۔
اردو سیکھنے کے لیے آپ ایک الگ لڑی بھی بنا سکتے ہیں۔ جہاں شاید ہمارے پختون بھائی آپ کی مدد کر سکیں۔ مگر ہر لڑی میں اس طرح کمنٹس کرنا مناسب...