کرایہ پر ملنا تو مشکل ہے۔ یہاں یہ رجحان موجود ہی نہیں۔ کبھی کبھار کوئی یورپئین یا چائنیز ہی سائیکل چلاتا نظر آتا ہے۔ یا پھر مزدور وغیرہ نظر آ جاتے ہیں۔ انہوں نے بھی اب موٹر سائیکلیں خرید لی ہیں۔
اور فٹنس کے لیے لوگوں نے گھروں میں سٹیشنری سائیکل اور ٹریڈ مل رکھنے شروع کر دیے ہیں۔