بہتر ہوتا کہ آپ تین سال میں کوئی مفید ہنر سیکھتے، تو بہتر کمائی کا موقع مل سکتا تھا۔
ابھی بھی وقت ہے کہ انٹرنیٹ پر گھر بیٹھے کمانے کے لیے آنکھ جھپکنے میں پیسے ملنے کی خواہش ترک کیجیے۔ کوئی ہنر سیکھیے اور اس پر محنت کیجیے۔ گرافک ڈیزائنگ کا کورس کر لیجیے، آنلائن بھی اچھا کام مل سکتا ہے اور ملازمت...
الحمد للہ اچھی جا رہی ہے۔ نئی پراڈکٹ ہے اور پہلی ریلیز اپریل میں دینی ہے۔ اس وجہ سے کام کا دباؤ بہت ہے۔
یہ ریلیز اس لیے اہم ہے کہ ممکنہ کلائنٹس کو ڈیمو دینا ہے۔ اور اسی کی بنیاد پر پراڈکٹ کا مستقبل واضح ہو گا۔