ایک بات یہ ذہن میں آ رہی ہے کہ آپ کا سفر غالباً بیس سے پچیس سال پرانا ہے۔ مگر اتنے عرصہ میں آپ کے بتائے ہوئے واقعات اور موجودہ تصاویر میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ گویا اس عرصہ میں کوئی تبدیلی بہتری کی صورت میں نہیں آئی؟
آپ کی بات بجا ہے۔ مگر شاعر جس پہلو سے جو پیغام دینا چاہ رہا ہے وہ بھی بڑا واضح اور اچھا ہے۔
کائنات کے مظاہر سے انسان کئی پہلو سے سبق حاصل کر سکتا ہے۔ :)