یہ بھی سمجھ سکتے ہیں کہ دو دیوانے دانت نکال کر ہنس رہے ہیں۔۔۔
ایک نے ظاہر کیا اور دوسرے نے متفق۔۔۔:D
یہ پہلا موقع ہے جہاں آپ کی دی ہوئی ریٹنگ کو بھی ریٹنگ دی جا سکتی ہے۔۔:bighug:
حقیقت میں عاطف بٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
HATE INCOMPLETE STORIES
حقیقت میں عاطف بٹ پروفیسر ہیں۔
حقیقت میں عاطف بٹ صحافی ہیں۔
حقیقت میں عاطف بٹ کا پورا نام عاطف خالد بٹ ہے۔۔۔
حقیقت میں عاطف بٹ لاہور میں رہتے ہیں۔۔۔:D
رات کو آنلائن نہیں ہورہا نا۔ یونیورسٹی میں ہائی اتھارٹیز کا وزٹ ہے اس لیے صبح آٹھ بجے جانا پڑتا ہے۔
نہیں جی میں نے آپ کی بات کی تھی۔ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا کہ "یوہو" "صمد بانڈ" کا ریپلیسمنٹ ہے۔:biggrin: