نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    اللہ رحم کرے۔۔۔ مجھے تو ابھی سے اس غریب سے ہمدردی ہورہی ہے۔۔۔:laugh:
  2. انیس الرحمن

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    اصل میں شوپنگ تو آپ والے سے ہوتی ہوگی۔
  3. انیس الرحمن

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    محترم بھائی اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے پاس ایک بھی کارڈ نہیں۔۔۔:laugh:
  4. انیس الرحمن

    سیب حرام ہے

    بھائی جی آپ "POGO" دیکھیں۔۔۔:laugh:
  5. انیس الرحمن

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہاں تشریف لے آئیں۔۔:bighug:
  6. انیس الرحمن

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ضرور خریدتا اگر میں حکمران ہوتا۔۔
  7. انیس الرحمن

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    یہ کونسے تکے لگ رہے ہیں؟؟؟؟؟:idontknow:
  8. انیس الرحمن

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    الطاف بھائی تمام پاکستانی حکمرانوں کو چورن بانٹتے ہیں۔۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    ابھی ابھی خبر آئی مریخ پر بھیجی گئی ناسا کی گاڑی کو پاکستانی ہیکرز نے ہیک کرلیا۔ اب مریخ کی تمام تصاویر پاکستان سے جاری ہوں گی۔۔
  10. انیس الرحمن

    دھند (میرے کیمرے سے)

    بھئی ہم پاکستانی انتہائی محبت کرنے والے لوگ جو ٹھہرے ہیں۔۔
  11. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    تبسم نے مرچیں زیادہ کھالی تھیں اس دن۔۔:biggrin:
  12. انیس الرحمن

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    فریج میں ٹھنڈا ہونے میں اتنا وقت ہی لگے گا جناب۔۔ اس کے بعد کاٹ کر روضہ افطار کیجیے گا۔
  13. انیس الرحمن

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    کراچی بھر میں ہر جگہ حلیم بنی ہے۔ بھتہ خوروں نے بیٹھ کر کھائی اور ان کے گھروں کو بھی بھیجی۔۔۔ روزنامہ امت کے لطیفوں کو سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔۔:D
  14. انیس الرحمن

    تعارف شعبان نظامی

    بھائی جی ہم تو ایک سوٹا لگانے والے کو بھی ملنگ گردانتے ہیں۔۔:rolleyes:
  15. انیس الرحمن

    تعارف شعبان نظامی

    کوچۂ ملنگاں میں رجسٹریشن کروائیں۔ جلد سمجھنے لگیں گے۔۔۔:)
  16. انیس الرحمن

    تعارف شعبان نظامی

    خوش آمدید ایک محترم دوست نے کہا تھا، "سیزن کے حساب سے پھل دیے جائیں" آج کل انار کا سیزن ہے۔۔:)
  17. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    استاد محترم یہاں دیکھیں۔۔ میری آخری پوسٹ میں۔
  18. انیس الرحمن

    سیب حرام ہے

    ہم ہر دھاگے کو "جہاز" بنا دیتے ہیں۔۔۔:D
Top