ایک آدمی نجومی کے پاس گیا اور بولا، "میری ہتھیلی میں کھجلی ہورہی ہے۔"
نجومی بولا، "تم کو جلد ہی دولت ملنے والی ہے۔"
آدمی بولا، "میرے پاؤں میں بھی کھجلی ہورہی ہے۔"
نجومی بولا، "تم سفر بھی کرو گے۔"
آدمی بولا، "میرے سر میں بھی کھجلی ہورہی ہے۔"
نجومی جھلا کر بولا، "چلو بھاگو یہاں سے، تمہیں تو خارش...