لو میرج: جس میں بندہ خود کنویں میں گرجائے۔
ارینج میرج: جس میں رشتہ دار بندے کو اٹھا کر کنویں میں پھینکتے ہیں۔
نو میرج: جو ایک ستم رسیدہ ملنگ اپنے ملنگ بھائی کو کنویں میں گرنے سے بچائے۔۔:bighug:
کل کلا کو نیلم کہیں گی کوچۂ ملنگاں بھی غلط ہے۔۔۔
نا بھئی نا۔۔۔
اس عجیب حکایت پر ہم بالکل یقین نہیں رکھتے۔
یہ ملنگوں کو بے محفل کرنے کی سازش ہے۔ منتظمین متوجہ ہوں۔۔۔:laugh: