دستک دے کر سلام ہی کیا جاتا ہے۔
ہوسکتا ہے اس نے نا سنا ہو۔ اس سے بدگمانی ہوسکتی ہے۔ بہتر ہے تین مرتبہ کرلیا جائے۔ جواب ملے نہ ملے ثواب تو مل ہی جائے جائے گا۔:)
میری ذاتی رائے سے شاید آپ لوگ متفق نہ ہوں۔
میرے حساب سے لوگوں کے لیے مذہبی تہواراور خاص دن تفریح کے زمرے میں آتے ہیں۔
آپ کو ان تہوار اور خاص دنوں میں لوگ زیادہ ایکٹیو دکھائی دیں گے۔
1۔ عیدالاضحی
2۔ شب برات
3۔ 12 ربیع الاول
4۔ 9 اور 10 محرم الحرام
جب کہ ان تہوار اور خاص دنوں میں لوگ...