میری کزن کے شوہر جو لاہور سے آئے ہوئے ہیں ہیں۔ کل صبح فجر کی نماز پڑھنے کے لیے نکلے۔ مسجد سے پہلے ایک باورچی کی دکان ہے۔ وہاں 5، 6 کتوں نے میلا لگایا ہوا تھا۔ وہ وہاں پہنچے اور کتوں کو بھگا کر مسجد کی جانب چل پڑے۔
ابھی رستے میں ہی تھے کہ دو کتے انتہائی خاموشی سے آئے اور ان کے پاؤں پر کاٹ لیا۔...