نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ایرنگز(earrings) (عام طور پر ڈیسنٹ خواتین اسے ہی پسند کرتی ہیں۔ شوخ لڑکیوں کو چوڑیاں اور انگوٹھی شادی شدہ خواتین کو پسند ہوتی ہیں۔) اک نظر میری طرف (یہ کوئی مشہور ڈرامہ ہوگا۔ جبھی سب نے اس کا ذکر کیا) پریم روگ آپ نے نہیں دیکھی ورنہ آپ 10 نمبر لے جاتے۔ وہ حکایتی لوگوں کی فیورٹ فلم ہے۔ کبھی...
  2. انیس الرحمن

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    فاتح بھائی سی ایس 6 میں مڈل ایسٹ کا سلسلہ ہی ختم کردیا گیا ہے۔ ورڈ کی طرح کام کیا جاسکتا ہے۔
  3. انیس الرحمن

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    سی ایس 3 کا مڈل ایسٹ ورژن بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
  4. انیس الرحمن

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    یہ تو خاصا پرانا ہے بھائی۔ اس کا مڈل ایسٹ ورژن بھی نہیں ہے۔ اردو تحریر کرنا ممکن نہیں۔ آپ کم از کم سی ایس 4 انسٹال کریں۔ یا پھر ورڈ میں ٹائپ کرکے پی ڈی ایف بنائیں اور پی ڈی ایف فوٹو شاپ 7 پر کھولیں۔
  5. انیس الرحمن

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    فوٹو شاپ کا ورژن بتادیتے تو بہتر ہوتا۔۔
  6. انیس الرحمن

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    دنیا میں ہمیشہ (چند عہدوں کو چھوڑ کر) ایک قانون رہا ہے، "جس کی لاٹھی اس کی بھینس"۔ اسرائیل جو کچھ کرہا ہے یہ نئی بات تو نہیں۔ ہم صرف ہمددیاں کرسکتے ہیں جو کہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے۔ اگر وہ بھی نہ کرسکیں تو ہمارے مسلمان ہونے پر لعنت ہے۔
  7. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ان حضرات کو گلاب جامن کے بجائے گلاب اور جامن دینے چاہئیں۔ تاکہ ان کے مائنڈ ریفریش ہوں اور اگلی دفعہ یہ لوگ جیت سکیں۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    فاتح بھائی کے اکثر کمنٹس پڑھتا تھا۔ بظاہر ایسا لگتا تھا کہ بےحد اکھڑ مزاج اور غصے والے ہیں۔ لیکن میرا تاثر یہ تھا کہ یہ بندہ "یاروں کا یار" ہے۔ اور حقیقت یہی تھی جو کہ ملنگوں کے کوچے میں کھل گئی۔ باقاعدہ تو کوچۂ ملنگاں میں ہوئی تھی لیکن سرسری سے بات کرکٹ کے دھاگےمیں ہوئی تھی۔ روح تک مرچیں...
  9. انیس الرحمن

    دھند (میرے کیمرے سے)

    یہ چرنوبل کیا ہے؟ بھری ہوئی سگریٹ کا دھواں تو نہیں۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    دھند (میرے کیمرے سے)

    بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔ اگر پنجاب کا کوئی بھائی یہاں دھند کی تصاویر شئیر کرے تو صرف دھند ہی دکھائی دے۔
  11. انیس الرحمن

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    سب سے پہلے تو میں اپنے ملنگ بھائی کو خبطی کا خطاب دینے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔۔:laugh: بقیہ جوابات جلد ارسال کرتا ہوں۔
  12. انیس الرحمن

    نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

    ویسے تو میں نے اپنے طور پر چیک کر لیے تھے کہ وہ فونٹ پہلے بنے کہ نہیں اور شاکر بھائی سے بھی مشورہ لیا تھا۔ آپ بھی دیکھ لیں۔ ایک تو ہے فونٹ نمبر 29
  13. انیس الرحمن

    تعارف شعبان نظامی

    اس انار کا نام آم ہے۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

    یہ کوفی ٹائپ کے فونٹ صحیح چلتے ہیں اس پر۔ خیر دو فونٹ میں نے بھی بنائے ہیں۔ ذرا ملمع کاری ہوجائے ان کی پھر آپ ان کو چیک کر کے بتائیے گا کہ وہ ٹھیک بنے کہ نہیں۔
  15. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ہوں تو یہیں۔ مگر کچھ معاملات ایسے درپیش ہیں کہ شاید اب انٹرنیٹ سے زمانے بھر بات ہی ملاقات ہو۔ جانے سے پہلے بتادوں گا۔۔:) اپنا تعارف بھی دیتا جاؤں گا۔۔:)
  16. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    بزریعہ تصویر۔۔۔:D یہ بھی لکھ دیتیں۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اوہ ہوووووو۔۔۔ محترمہ کھیلنا چاہ رہی ہیں۔۔۔:) خیر چند دن بعد میں محفل سے طویل رخصتی پر جارہا ہوں۔ سو جس جس کو جو ناراضگی ہو وہ دور کرلے۔۔۔:)
  18. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    عینی جن دھاگوں میں پائی جاتی ہیں۔ وہاں کے لوگ ان دھاگوں میں شاز ہی آتے ہوں۔۔:)
Top