نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    :rollingonthefloor:
  2. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    ورنہ اردو محفل کا نام چرسی محفل ہوجائے گا۔۔۔:laugh:
  3. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    میں سوچ رہا ہوں منتظمین سے کہہ کر ریٹنگ تبدیل کرائی جائے۔ پسند کی جگہ جھولے لال زبردست کی جگہ ڈی حیدر باقی ملنگ بھائیوں کی کیا رائے ہے؟؟
  4. انیس الرحمن

    غزہ پر میلی آنکھ۔۔۔۔ کالم نگار | احمد جمال نظامی

    اگر میں اسرائیل میں مین پوری اور گٹکوں کا کاروبار کرکے ان کو کینسر اور اس جیسے دیگر موذی امراض کی طرف دھکیلوں تو کیا امریکی حکومت میری حوصلہ افزائی کرے گی؟؟؟:laugh:
  5. انیس الرحمن

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    ایک ریٹنگ ہونی چاہیے "ڈی حیدر" محمد امین بھائی صحیح کہا میں نے؟؟؟
  6. انیس الرحمن

    نور سحر کے لیے دعا

    اللہ تعالیٰ نور سحر کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین خرم بھائی برائے مہربانی یہ تاسف کا ٹیگ ہٹائیے۔ مجھے جھٹکا لگا تھا شدید۔
  7. انیس الرحمن

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    پپو بھائی میں نے یہی بات تو کہی ہے اپنے انداز میں۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    بھنگ کا تڑکا لگا ہو تو۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    پھر ایرر۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  10. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    پھر ایرر۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یوسف بھائی نام کے مسلمان تو رہیں گے۔۔ اگر میرے ساتھ ایسا ہوا تو میں اپنا نام اینز ریان رکھ لوں گا۔۔:laugh:
  12. انیس الرحمن

    تعارف من آنم

    میرے ملنگ بھائی اگر میں سنجیدگی اختیار کرنے لگا تو آپ جیسے ملنگ دوستوں سے دوستی جاتی رہے گی۔۔:) موجودہ گفتگو میں سنجیدگی کا عنصر دور دور تک نہیں۔۔ قیصرانی بھائی سمجھ گئے آپ نہیں سمجھے۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اب بچھو مارنا ہوا نہایت آسان۔ گولی مار کر بچھو ہلاک کیجیے۔( قرۃالعین اعوان ) بچھو آپ سے دور، رہنے پر مجبور۔۔۔:laugh:
  14. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    نہیں یہاں کسی کو نہیں آتی۔۔ آپ سب کو سکھائیے۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    کہاں سے نکالے گئے تھے بھائی۔۔۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    نیلم کو چاہیے اس حکایت کو الٹ کریں۔۔۔:laugh:
  17. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    اس کا ایک گانا مشہور ہے "یہ گلیاں یہ چوبارہ، یہاں آنا نہ دوبارہ" آپ آئیڈیا لگا سکتے ہیں۔:laugh:
  18. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    Scooty دراصل ہر پاکستانی کی فیورٹ سوری بائیک ہی ہے۔ اسکوٹی تو یہاں نہیں ہوتی لیکن شاید بائیک ہی سے تعبیر کیا گیا ہے اسے۔۔
Top