نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔

    آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔
  2. محمد وارث

    عید ختم سوال شروع - گل نوخیز اختر

    یہ ریاضی کا "فرض کیا"، ہر طالب علم پر ازلوں سےفرض کیا گیا ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اس مولڈڈ بال کو تھرملی بانڈڈ بال یا صرف تھرمل بال کہا جاتا ہے اور سیالکوٹ میں یہ بننا شروع ہو چکےہیں۔ٹاپ کلاس فٹبال یہی ہے اور ابھی بہت کم بنتے ہیں کیونکہ کافی مہنگے ہیں۔ ماس پروڈکشن دھاگے سے سیئے ہوئے فٹبال ہی کی ہے، مثال کے طور جس فیکٹری میں ورلڈ کپ میں کھیلا جانے والا بال بنتاہےوہ قریب بیس...
  4. محمد وارث

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    ایک خوبصورت آئیڈیا، خوبصورت "ورڈنگ"، کمال اشتہار۔
  5. محمد وارث

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    میری جوانا شاید پاکستانی کھلاڑیوں کی پسندیدہ چیز ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ایک ٹور میں کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کو بھی میری جوانا کے چکر میں وہاں تھانوں اور عدالتوں کےچکر کاٹنےپڑے تھے۔
  6. محمد وارث

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    انگلینڈ آسٹریلیا کو "گدڑ کُٹ" لگا رہا ہے۔ آسٹریلیا کا 310 برا ٹوٹل نہیں تھا لیکن اسے چھ اوور پہلے پورا کر لینا adding insult to injury والا چکر ہو گیا۔
  7. محمد وارث

    عام لطیفے

    حالانکہ اگر آپ نے واقعی مسجد میں کسی امام کی دعا سنی ہو تو وہ نوجوانوں کے لیےنہیں بلکہ بیٹیوں کے لیے اس طرح کی دعا کرتے ہیں۔ نوجوانوں کے لیے وہ ہمیشہ صالح اور فرمانبردار کی دعا کرتے ہیں۔ :)
  8. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    سب سے بہترفٹبال جاپانی مصنوعی لیدر سے بنتے ہیں، اس کو سامنے رکھ کر بھی کوئی نام تجویز کریں۔ :)
  9. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آپ کی بات درست ہے لیکن اب کھیل اور کھلاڑی بدل چکے ہیں، اب کمرشل ازم اور پروفیشنل از م کا دور ہے اور کھلاڑی اپنی نیت درست کرنے کی بجائے فقط جیتنے کے لیے کھیلتے ہیں، جیسے کبھی کرکٹ میں ہوتا تھا کہ اگر بیٹسمین کو لگتا تھا کہ نِک ہو گئی ہے تو ایمپائر کے فیصلے کا انتظار کیے بغیر چلا جاتا تھا، یہاں...
  10. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیک کئی دنوں سےنظر نہیں آ رہے، کسی کو علم ہو کہ کدھر نکلے ہوئے ہیں موصوف۔ :)
  11. محمد وارث

    مبارکباد عدنان بھیا کو سات ہزاری منصب مبارک!

    آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب، شاد رہیئے قبلہ۔ :)
  12. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    درست مشاہدہ ہے آپ کا کیونکہ فاؤل پلے پر فری کک بھی ملتی ہے اور پینلٹی بھی، مخالف کھلاڑی کو ساتھ میں کارڈ بھی مل سکتا ہے، اس لیے کھلاڑی ایکٹنگ زیادہ کرتے ہیں۔ اسی چیز کے لیے فیفا نے اس ورلڈ کپ میں ٹی وی ریویو بھی متعارف کروایا ہے ۔
  13. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    شکریہ بہن جی، آپ کو بھی مبارک ہو۔ اور یہ تصویر بہت عمدہ ہے، لاجواب! :)
  14. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    نیوندرا خوب اے چوہدری صاب، کوئی گل نئیں نپ لیساں۔ :)
  15. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک نقشہ تو کھینچیے ذرا اوصاف کا (بھینس کے)۔ :)
  16. محمد وارث

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    1987ء میں بننے والی سٹار پیکڈ فلمThe Untouchables اسی نام کی کتاب پر بنی تھی اور کتاب 1957ء میں شائع ہوئی تھی۔ فلم میں رابرٹ ڈی نیرو، شان کونری، اینڈی گارشیا اور کیون کاسٹنر شامل ہیں۔ شان کونری کو اپنا واحد آسکر ایوارڈ اسی فلم میں سپورٹنگ رول پر ملا تھا۔
  17. محمد وارث

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
  18. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    ارے نہیں قبلہ میرا سسرال اردو اسپیکنگ نہیں ہے۔:)
  19. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ بات یہاں پہلے بھی کئی بار زیرِ بحث آ چکی ہے کہ یہاں چونکہ پنجابی صارف زیادہ ہیں اور گپ شپ کی رو میں جا و بے جا پنجابی کا اتنا زیادہ استعمال کر جاتے ہیں کہ غیر پنجابی حضرات کو واقعی کوفت ہوتی ہے۔ اور یہ کوفت والی بات ہے بھی صحیح کہ اگر ایک دو چار پانچ دس حضرات مسلسل یہی کام پشتو یا ایسی کسی...
  20. محمد وارث

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    سادہ سی بات ہے بیوی کو اگر "رفیقِ حیات" اور "جیون ساتھی" سمجھا جائے تو بیوی کو خوش رکھنے کے لیے کسی چلے کی ضرورت نہیں رہتی! :)
Top