نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کسی سے بھی نہ کبھی بستہ لب کی بات کرو

    خوب غزل ہے قریشی صاحب، لاجواب!
  2. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج ایک چوتھائی ورلڈ کپ پورا ہو گیا۔ سوائے پرتگال اسپین کے کوئی بھی زبردست ایکشن والا میچ دیکھنے کو نہیں ملا۔ ایک دو میچ ون سائیڈڈ تھے، اور باقی پھسپھسے، ہاں خود گول کرنے اور پینلٹیوں کا راج ضرور ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ایک سال کی عمر میں پرائمری مکمل کر لی، یہ بچہ ضرور "سینسدان" بنے گا۔ :)
  4. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    اتنا بڑا سیکورٹی لیپس سمجھ سے باہر ہے، اگر ایسا ہو سکتا ہے تو پھر کوئی بھی ہتھیار لے کر چھپ چھپاتے وہاں پہنچ سکتا ہے۔ پرانک ہی لگ رہا ہے، دوسری ممکنہ صورت یہ ہو سکتی ہے کہ بھکاری واقعی ٹکٹ وغیرہ لے کر سفر کر رہا ہو اور اس نے سفر میں بھی دیہاڑی لگانے کا سوچا ہو۔ مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ کچھ...
  5. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہمارے لیے تو پھر شکریہ انڈیا شریف۔ :)
  6. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی نہیں، اللہ کی مہربانی سے مفتے میں چل رہا ہے۔ کوئی بگ لگتا ہے۔ فائر فاکس میں سائٹ اوپن کرتا ہوں تو وہ لوکیشن کے بارے میں پوچھتا ہے جسے میں ڈینائی کر دیتا ہوں اور پھر سبھی کچھ چلتا ہے۔ لائیو میچ بھی بلکہ سائٹ پر موجود محدود سی فلمیں بھی۔ اللہ کرے میرا ورلڈ کپ نکل جائے اسی طرح۔ :)
  7. محمد وارث

    سادہ سا سوال ہے !

    "سرگی" کا مطلب سحری کا وقت یا فجر کی اذان کا وقت ہے۔ ایک "وڈی سرگی" بھی ہے جو اس سے بھی پہلے کا وقت ہے۔ یہ فارسی لفظ "سحر گاہی" کا بگڑا ہوا پنجابی تلفظ ہے۔
  8. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی تو رئیل ٹائم میں چل رہا ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    واقعی ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے انڈیا کو بھی۔ پاکستان اور انڈیا دنیا سے فٹبال کا بدلہ کرکٹ ورلڈ کپ مین 36 یا زیادہ ٹیمیں ڈال کر لے سکتے ہیں۔
  10. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    یہ آپ کی خواہش ہی فہد صاحب یا واقعی انڈیا کے کچھ چانسز بھی ہیں، کیونکہ اس ورلڈ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں تو وہ شاید شروع ہی میں باہر ہو گئے تھے۔
  11. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں Sony Livپر میچز دیکھ رہا ہوں۔ میرے خیال میں یہ صرف انڈیا کے لیے ہے لیکن اگر آپ براؤزر کے ذریعے اپنی لوکیشن کی معلومات دینے سے انکار کر دیں تو شاید ہر جگہ چل جاتا ہے، میرےپاس تو چل رہا ہے۔ :)
  12. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل کے ڈرا کے بعد ان دو گرپوں کی صورتحال گھمبیر ہو گئی ہے۔ میری دعا تو یہی ہے کہ اگلے راؤنڈ میں بڑی ٹیمیں آپس میں نہ ہی ٹکرائیں ۔ :)
  13. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ڈرا میچز کے بڑے دُور رس اثرات ثابت ہو سکتے ہیں، بس وہی دیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اور یقینی طور پر ٹیمز بھی دیکھ رہی ہونگی۔ :)
  14. محمد وارث

    تعارف تعارف

    گو کہ آپ کا یہ تعارف زبردستی کا سا لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ محفل کے مطابق خوش آمدید جناب!
  15. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹائن کا آج کا ڈرا فٹبال کے شائقین کو مہنگا پڑ سکتا ہے کہ دوسرے راؤنڈ میں فرانس اور ارجنٹائن کا میچ ہو سکتا ہے، دو اچھی ٹیموں میں سے ایک جلدی باہر ہو سکتی ہے۔
  16. محمد وارث

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    اجی صاحب روزے اتنے بھی دُور نہیں: اس عید پر کھا پی لیا، پھر بڑی عید، پھر محرم، پھر ربیع الاول، پھر رجب کے کونڈے، پھر شبِ برات، بس یہی چار پانچ لڑیوں کے کھانوں کے ہضم ہوتے ہوتے اگلے روزے حاضر، انشاءاللہ۔ :)
  17. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایران کے لیے پرتگال یا اسپین کو ہرانا تو شاید ممکن نہیں ہے لیکن اگر کسی طرح وہ ان سے ہاریں بھی نہ اور اپنے دونوں میچ ڈرا کر لیں تو ایک اندیشہ ہائے دُور و دراز بن سکتا ہے اُمہ کے لیے، لیکن یہ خواب توڑنے کے لیے دونوں شیر زخمی ہو گئے ہیں۔ :)
Top