جرگہ فیصلہ کرتا ہے فیصلے کو عملی جامہ نہیں پہنا سکتا اور یہی حال کورٹ کا بھی ہے۔
ایمپلیمینٹیشن تو انفورسمنت ایجیسیز کا کام ہوتا ہے۔
جرگے کا مطلب صرف بڑے بڑے یا لویہ جرگہ تو نہیں گاوں محلہ کے کچہ بڑے لوگ فی سبیل اللہ بھی باہمی تفاہم کا کام کرسکتے ہیں ۔کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کبھی کبھی کبھار دو...