نتائج تلاش

  1. D

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    سب دوست ان بے غیرتوں کو اپنا سخت ترین احتجاج ریکارڈ کراؤ تاکہ مرکزی جماعت پر سخت دباؤ پڑ جائے۔ان کے ایمیل اڈریسز نیچے دئے گئے ہیں۔ میں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے۔ Central Secretariat (Markaz Pakistan) Postal Address: 1-A Zaildar Park, Ichhra, Lahore, Pakistan Tel: 1...
  2. D

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    میں تو جمعیت کا زبردست حامی تھا لیکن یہ معاملہ دیکھر سخت مایوسی ہوئی ہے۔ یہ حرکت جن بے غیرتوں نے کی ہے وہ وضاحت کریں۔ ان کو جب ایم کیو ایم والے ڈندے او گولیاں مارتے یہں تو پھر کچھ نہیں کرسکتے جبکہ ایک اصول پسند اور بے ضرر انسان کے ساتھ جن سے بہت سارے لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں یہ سلوک...
  3. D

    ہم ، گلف کے رہنے والے کیسے احتجاج کریں!!!

    رضوان بھائ۔۔اب تو گلف میں ایمیلز بھی چیک ہوتی ہیں۔اور وہ ایملز خاص طور پر جہاں کسی گروپ کی طرف سے اتے یا جاتے ہوں ۔۔
  4. D

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    ہاہاہاہا فاروق بھائی السلام علیکم۔ میں نے اس لئے انہیں معاف کرنے کا کہا تھا کہ دونوں اب بے بس ہیں اور جو لوگ اپنا جواب نہیں دے سکتے ان کو معاف کرنا چا ہئے۔ مشرف نے مولوی کو چھوڑنا نہیں اس لئے اسے مرحوم ہی سمجھنا چاہیے کیونکہ وہ بد بخت ویسٹ کا دوست نہیں ۔۔۔مولوی صاحب کی جگہ کوئی بنگی ہوتا...
  5. D

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    اللہ کے بندو۔۔اب معاف کرو ظل ہما اور مولوی صاحب ۔۔۔ دونوں کو۔۔۔پاکستان میں سینکڑوں کے حساب سے غریب لوگ قتل ہورہے ہیں،انکا کوئی پوچھتا نہیں ایک سرکاری وزیر کیا مری لوگوں نے تماشہ بنایا ہوا ہے۔اب چھوڑو کوئی اور بحث شروع کرو۔ نعیم صاحب ۔۔ جو لوگ اللہ کی زمین پر شر اور فساد پھیلانا چاھتے ہیں...
  6. D

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    ساجد بھائی ۔۔۔میں جاھل انسان اپکا شکر گزار ہوں۔کہ اپ نے میری بے عزتی پر تھوڑی بہت پریشانی کا اظہار تو کیا۔ حالانکہ میرا گلہ ایڈمن سے تھا ۔ایڈمن کو چاہیے تھا کہ اس فضولیات کو ڈیلیٹ کرتا لیکن وہ شائد اقربا پروری نبھا رہا ہے۔
  7. D

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    ہاہاہاہا چلو مان لیتے ہیں نبیل میاں اپ بھی کیا یاد کریں گے۔ ویسے ایمانداری سے ایک بات بتاو۔ عقل نام کی کوئی چیز ہے اس میں؟؟؟؟؟ یار ویسے میں نے خوب انجوائے کیا اپکی اس ادا کو۔۔۔۔ ہا ئے
  8. D

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    ماشااللہ نبیل صاحب۔ ہم اور کیا توقع رکھ سکتے ہیں؟؟؟ پھر بھی شکر گزار ہیں کہ اب تک ہمیں برداشت کر رہے ہو۔
  9. D

    صفحہ اول نہیں کھل رہا

    ساجد بھائی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کے مسیج اڑانے کے لئے چشم زدن میں حاضر ہوجاتے ہیں کیونکہ ان کو ارڈر جو ملتے ہیں۔ ہاہاہاہا
  10. D

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    مجھے ایک بات کا جواب نہیں ملتا۔ ۔1۔کیا اس ملک میں مسلمانوں کے اندر دہریے موجود ہیں؟جو اللہ اور رسول کو سرے سے مانتے نہیں۔۔ کیا مسلمانوں میں ایسے لوگ نہیں جو دوسرے مسلمانوں کو گمراہی کی طرف لے جارہے یں؟ اگر بقول انلائٹین موڈریٹڈ حضرات ان شدت پسند(بقول) مسلمانوں کو یہ حق نہیں دیتے کہ وہ...
  11. D

    Test ur heart........

    مجھ سے کسی نے پوچھا نہیں ورنہ میں تو ب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارش لکھتا۔
  12. D

    ظل ہما قتل، ملزم کو سزائے موت

    کسی کی زندگی ختم کرنا واقعی بہت ہی ناگوار فعل ہے اور اس لئے ہم نہیں چاہتے کہ غلام سرور کو بھی وہی کچھ ہو جیسا کہ مرحومہ کے ساتھ ہوا۔۔البتہ اللہ سبحانہ و تعالی کا اپنا نظام ہے۔۔وہی حاکم ہے اور سزا اور جزا کا اختیار ان ہی کے پاس ہے۔جو موت ہم مرحومہ کے لئے پسند نہیں کرت تھے وہی موت ملزم کے لئے بھی...
  13. D

    ایمرجنسی کی آمد؟

    یقینا جھوٹ بول رہا ہے اور اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے والے چھرے ؟؟؟؟افف یہ بھی ملاحظہ ہو۔ Musharraf has support of US, UK (November 3, 2007) Clearly, it stands to reason that Musharraf took care to consult Washington and Britain before announcing his move. Benazir Bhutto's abrupt...
  14. D

    طالبان کا وزیرستان

    بجا فرمایا۔۔مگر ساتھ ساتھ حکومت پر بھی اس کا اطلاق ہوتا ہے کہ جہاں اگر وہ اپنے شہریوں کی حفاظت نہ کرسکے تو انکے اوپر دشمنوں کی طرح گن شپ ہیلی کاپٹروں اور فائٹر جہازوں کی بمباری بھی نہ کریں۔ اور جو لوگ سر کاٹ کر لئے پھرتے ہیں حکومت ان کی بیخ کنی کریں۔۔۔۔شر پسندی کے نام پر بے گناہ اور نہتے شہریوں...
  15. D

    ایمرجنسی کی آمد؟

    رات کو جسٹس رمدے نے وائس اف امریکہ سے ایک انٹرویو میں فرمایا کہ مشروف نے جوڈیشری پر لال مسجد کے حوالے سے جو الزام لگایا ہے کہ ججوں نے ان لوگوں کو چھوڑا جو بعد میں دہشت گردی میں دوبارہ ملوث پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ ان دو ججوں نے چھوڑا ہے جنہوں نے سب سے پہلے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا۔
  16. D

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    ہم لوگوں نے اپنی اواز احتجاج اسی دن ریکارڈ کیا ہے ۔۔۔ملاحظہ ہو http://thepeninsulaqatar.com/Display_news.asp?section=Local_News&month=November2007&file=Local_News2007110541838.xml
  17. D

    تنقيدي محفل

    پتہ نہیں حاضرین کہاں غائب ہیں۔ میں تو خو یہاں سیکھنے کے لئے بے چین ہورہا ہوں۔ اپ نے قادری صاحب کے دو الگ الگ شعروں کے مصروں سے خیالات کی تضاد کی بات کی ہے ۔ غزل کی خوبی شائد یہی ہوتی ہے کہ ہر شعر میں الگ خیال ہو لیکن اپ شاید یہ بتانا چاہتی ہیں کہ قادری صاحب کی ایک ہی غزل میں مجموعی طور پر...
  18. D

    خونی وزیرستان

    پاکستان ان کو جہیز میں ملا ہے اور ہم؟؟؟
  19. D

    اور اب سرگودھا

    فاروق بھائی بہت شکریہ۔۔۔الحمداللہ کہ اس میں کوئی لعن طعن نہیں ہے بلکہ اپ خاصٰ طمطراق سے گفتگو پر حاوی ہے۔ ماشااللہ۔۔کیپ ایٹ اپ
  20. D

    تنقيدي محفل

    بھئ دوست !!! اتنا تو لکھ سکتے ہو کہ بہت اچھی سادہ سی اور عام فہم غزل کے چند اشعار ہیں۔میں نے کہیں پڑھا ہے کہ جب تک پانچ یا سات اشعار نہیں بنتے ، اساتذہ اسے غزل کی صنف میں شمار نہیں کرتے۔ لہذا اگر مکرمی شاکر صاحب پوری غزل لکھ کر ارسال فرمائیں۔تو نوازش ھوگی۔
Top