ہاہاہا
یار شکل صورت کے علاوہ دل سے بھی میں بھوت جیسا نہیں بن سکتا۔۔مسئلہ یہ ہے کہ پتھان ہوتے ہوئے بھی دل بڑا نرم ہے ۔۔جیو بند ہورہا تھا بچے ترانہ گارہے تھے اور مجھے ایسا لگا کہ شائد جیو نہیں خدانخواستہ پاکستان بند ہورہا ہے۔۔اور یقین کریں کہ رو پڑا۔
ہم جتنے بھی چیخے چلائے جب بات اس نہج پر پہنچ...