اپکی بات بلکل صحیح ہے لیکن جیوری کا پچیدہ طریقہ کار ،بہت سارے پیسے کا ضیاع ،قانونی پچیدگیوں کی بھرمار،پیپر ورک کی الجھن ،اور انصاف میں تاخیر کی وجہ سے لوگ مجبورا پنچائیتوں اور جرگوں کی طرف رجوع کرتے ہیں۔اور پھر بے انصافی تو جج بھی پیسہ لیکر کرسکتا ہے۔جج چونکہ ایک ہوتا ہے(نچلی سطح پر...