نتائج تلاش

  1. D

    جھوٹے ہی جھوٹے - مستنصر حسین تارڑ

    ھاھاھاھا شکریہ ساجد بھائی۔ مصتنصر حسینتارڑ صاحب واقعی بہت ھی اچھے لکھاری ہے
  2. D

    ست اسپغول اور گڑ کا شربت

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
  3. D

    ست اسپغول اور گڑ کا شربت

    ست اسپغول اور گڑ کا شربت از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔۔۔بشکریہ روزنامہ اج پشاور کہا جاتا ہے کہ اسپغول کا ست (چھلکا ) پیٹ کے امراض کا سب سے بہترین علاج ہے بلکہ اس سے بہتر علاج دریافت ہی نہیں ہوا، مجھے محسوس ہوا کہ معدے میں تکلیف ہے ، شہر کے بڑے سے بڑے ڈاکٹر کے پاس گیا اس نے نسخے پر ست اسپغول...
  4. D

    جھوٹے ہی جھوٹے - مستنصر حسین تارڑ

    جھوٹے ہی جھوٹے مصتنصر حسین تارڑ اب تو خیر سے زمانہ بے حد ’’ تہذیب یافتہ‘‘ اور نفیس ہو گیا ہے، لوگ اپنے ناموں کی تراش خراش کر کے انہیں نہایت دل پذیربنا لیتے ہیں.... اگر شومئی قسمت والدین نے کوئی ایسا نام رکھ دیا ہے جو ان کے نزدیک قدرے قدامت زدہ اور بیک ورڈ ہے تو وہ اسے بھی کانٹ چھانٹ کر اپنے...
  5. D

    گھومنا دلی کی گلیوں میں

    گھومنا دلی کی گلیوں میں از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔بشکریہ اج پشاور بعض شہروں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ان کی اپنی ایک خوشبو ہوتی ہے‘ آنکھیں بند کر کے رات کو بھی وہاں اترو تو پتہ چل جاتا ہے کہ کس شہر میں ہیں‘ مثلاً لاہور‘ دلّی‘ پشاور‘ کولکتہ وغیرہ۔ پشاور شہر کی گلیوں میں تو ہم پیدا ہوئے‘ پلے...
  6. D

    تقریب رونمائی

    پشاور سے چھپنے والی سہہ ماہی مجلہ ""پیخ۔۔۔۔ور""(پیشور)پشتو کا پہلا پرچہ چھپ کر منظر عام پر اگیا ہے۔ مجلے کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل ،سپرنگ نائیٹ ویلج یونیورسٹی روڈ پشاور میں بروز منگل 16 فروری 2010 کو دن 3 بجے منعقد ہوئی۔ جس میں کثیر تعداد میں پشتو اور اردو کے شعراء اور ادباء نے حصہ لیا۔...
  7. D

    مائی نیم از خان ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    خدا شاہد ہے کہ میں اپکی منطق کو نہیں سمجھ سکا ھوں۔ دوست اپ کہنا کیا چاھتے ھیں؟ میں اپنے اپ کو اس کالم کے لئے سزاوار اس لئے نہیں سمجھتا کہ اس کم از کم میں نےنہیں لکھا ہے۔ البتہ اگر اپکو یہاں پوسٹ کرنے پر دقت ھورہی ہے تو میں معذرت خواہ ھوں اور ائیندہ کوشش کروں گا کہ ایسی کوئی حرکت سرزد نہ...
  8. D

    مائی نیم از خان ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    محترم دوست مجھے اندازہ نہیں کہ اپ نے کس سنس میں پوچھا ہے؟ اب تک تو پاکستان میں ہی رھتا ھوں ۔اگے کا حال اللہ سبحان و تعالٰی کو معلوم ہے۔ جزاک اللہ خیر
  9. D

    مائی نیم از خان ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    مائی نیم از خان جس طرح پاکستان میں ایسے عقاب Hawks موجود ہیں جو بھارت کا نام تک لینا گوارا نہیں کرتے حالانکہ یہی لوگ پاکستان کے ہی مخالف تھے اور پاکستان کے خطے کو ہندوستان میں رکھنے پر ہی خوش تھے۔ اسی طرح بھارت میں بھی انتہا پسند لوگ باافراط موجود ہیں جو پاکستان ہی نہیں مسلمان کے نام سے بھی...
  10. D

    لیکن ہمارا قصہ بدل رہا ہے از ناصر علی سید

    مقابل ھے آئینہ از۔۔ناصر علی سید۔۔۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور ایک بے چہرہ معاشرے میں کسی بھی تخلیق کار کیلئے اپنے ہونے کا ثبوت فراہم کرنا کتنا مشکل اور ادق ہے اس کا اندازہ محض اس مسافر کو ہوسکتا ہے جو اندھی شب میں ان دیکھی گھپاؤں میں اپنے آپ کو ڈھونڈنے نکلا ہو ‘یہ سفر جو سراسر خسارے کا ہے...
  11. D

    کیچڑ کا چولہا اور وزیر کا منہ

    دل پشوری۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔بشکریہ آج پشاور کیچڑ کا چولہا اور وزیر کا منہ میں آج گھر پہنچا تو دیکھا کہ بیگم کیچڑ سے کھیل رہی ہے‘ میں ڈر گیا‘ میں نے کہا ہو نہ ہو کچھ نہ کچھ ہو گیا ہے۔ میں نے کہا یہ کیا کر رہی ہو گھر کے پچھلے برآمدے میں؟ اس نے کہا دیکھتے نہیں مٹی کا چولہا بنا رہی...
  12. D

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    از ڈاکٹر ظہور اعوان۔۔۔دل پشوری باتیں کرتے جاؤ آج کل ٹی وی پر مختلف ترغیب افروز پیکجز آرہے ہیں یعنی سارے کا م چھوڑ دو ، سکول جاؤ نہ کالج ، دفتر نہ دکان پر صرف فون کرو اور رات کا سونا تو بالکل ہی ختم کر دو کیونکہ رات بارہ بجے سے صبح چھ تک فلاں کمپنی مفت کال پیش کرتی ہے ۔ میں سوچتا ہوں کہ...
  13. D

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے از افتخار نسیم

    احمد فراز کی حسِ مزاح اور پچھتاوے افتی نامہ۔۔۔۔از افتخار نسیم۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور احمد فراز کی پہلی برسی آئی اور چلی گئی‘ چند لوگوں نے اسے یاد کیا ،کشور ناہید ٹی وی پر اس کی بیوہ بن کر واویلا کرتی رہی، شبلی اور ان کا بیٹا ٹی وی پر اپنی پندرہ منٹ کی شہرت لے کر غائب ہو گئے۔ اشفاق احمد...
  14. D

    مملکت خداد میں انصاف کہاں ہے؟

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔اللہ تعالی اپکو جزائے خیر دیں۔ میں تنگ اس لئے ھوگیا ھوں کہ بلا وجہ چھاپے اور پھر سکول کے بچوں کو اٹھانا اور کسی کو ان کاونٹر میں مارنا کہاں تک برداشت ھوسکتا ھے۔ اج کی نیوز پٹی اپ نے دیکھ لی ھوگی بچوں کو گھر سے اٹھایا ہے ایک 65 سالہ بزرگ کو دو ماہ پہلے اٹھایا تھا اور اج...
  15. D

    مملکت خداد میں انصاف کہاں ہے؟

    برادر عزیز دعائیں تو ہر حال میں ہم لوگ کرتے ہیں کہ اس میں مٹی یا وطن کا کوئی قصور تو نہیں البتہ اپ ذرہ سرحد اجاو اور دیکھو کہ فاٹا میں امن قایم کرنے کے نام پر کیا ھورھا ھے اور شھر میں ان لوگوں کے کیساتھ کیا ھو رھا ھے جو خود دھشت گردی کے شکار ھوکر وھاں سے نقل مکانی کرکے سر اور عزت بچانے ائے تھے...
  16. D

    مملکت خداد میں انصاف کہاں ہے؟

    قلم برادشتہ کالم۔ گرامر اور غلطیوں کے لئے معذرت خواہ ھوں۔ میں گذشتہ پچیس سال سے دیار غیر میں رھ رھا ھوں اور سوچ رھا ھوں کہ باقی عمر اپنے وطن عزیز میں گزاروں۔ ہوسکا ھے میری طرح اور بھی کئی لوگ یہہی کچھ سوچ رھے ھوں۔ جی ھاں لیکن مملکت خداد پاکستان میں رھن اختیار کرنے سے پہلے چند ماہ پہلے...
  17. D

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    http://www.onlineurdu.com/?p=9353&cpage=1#comment-1578 شاہدا لاسلام نیوز ایڈیٹر،’ہندوستان ایکسپریس‘(دہلی) اردوکے سب سے بڑے سرقے کو بے نقاب کرنے والی کتاب ’ڈاکٹر نارنگ اور مابعد جدیدیت‘ معروف شاعر اور ادیب حیدر قریشی کی تازہ ترین کتاب ’’ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت‘‘ پیش...
  18. D

    ایک استاد کی یاد

    ایک استاد کی یاد دل پشوری۔ تحریر ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ۔۔۔۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور یہ 1960-61ء کی بات ہے‘ میرے ایک استاد تھے‘ چائے بہت پیتے تھے ٹھنڈی کر کے پیتے اور ایک غڑپ کر کے پی جاتے تھے‘ نام تھا ٹھاکر داس‘ نام ہندوانہ مذہب عیسائیت مگر وہ کسی اور ہی دین کے اللہ لوک قسم کے آدمی...
  19. D

    تاسف امارات کے اظھار حیدر وفات پاگئے

    متحدہ عرب امارت ابوظہبی میں عرصہ دراز سے مقیم اردو اور انگریزی کے نامور شاعر ادیب،ایجوکشنسٹ،اور ریڈیو ابوظہبی اردو سروس کے بانی صداکار او پروڈیوسر اظھار حیدر دل کے جان لیوا دورے کے بعد وفات پاگئے۔ مرحوم ایک سچے مسلمان اورمحب وطن پاکستانی تھے۔ اظھار حیدر امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی...
  20. D

    دہشت گردوں کے نام

    ساحر لودھیانوی کی نظم کا پشتو ترجمہ نظم امن ..معززو شريفانو انسانانو د ساحر لدهيانوي د نظم پښتو ترجمه -------------------------------------------------------------------------------- .. اے شریف انسانو خون اپنا ہو یا پرایا ہو نسلِ آدم کا خون ہے آخر جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں امنِ...
Top