جو لوگ یہ دونوں گیت سن سکتے ہیں، وہ ضرور سنیں۔ دونوں لاجواب ہیں۔ شنکر نے موسیقی بھی بہت اچھی دی ہے اور گایا بھی بہت اچھا ہے۔ اس کا خیال اچھوتا اور دوسرے تمام گانوں سے الگ ہے۔ پھر جاوید اختر کے بول لکھے ہوں تو کمال ہوتا ہے۔ جاوید اختر کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ان کے ذہن میں کافی عرصہ سے یہ خیال...