نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہمارے مزاج تو بخیر ہیں۔ کراچی کے مزاج کچھ ناساز ہیں۔ ابھی گھر سے فون آیا تھا کہ ابو دکان کے لیے نکلے تھے لیکن واپس آگئے ہیں، راستے میں کچھ جگہ پتھراؤ ہورہا ہے، حالات ایویں ہی ہیں۔۔۔ آپ سنایئے۔۔۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    سلامِ مسنون! کراچی سے حاضر ہیں ہم۔ دعا کریں کہ حالات ٹھیک رہیں۔
  4. عمار ابن ضیا

    غزل۔ اس سے پیار کیوں کرتا؟

    بہت خوب۔ شکریہ شکریہ! :) اس اصلاح سے ایک دوسری بات بھی ٹھیک ہوئی ہے جس کی مجھے فکر ہورہی تھی۔ وہ یہ کہ کئی اشعار کے دوسرے مصرعہ کا آغاز لفظ "میں" سے ہورہا تھا۔۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ اسے بھی بدلا جائے۔ اب بہتر ہے۔ سو، اب اس کی شکل کچھ یوں ہے: ستم کا اس کے بھلا میں شمار کیا کرتا یہ آنکھ اس...
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں بھلا کیوں نہیں آؤں گا؟ سلامِ مسنون!
  6. عمار ابن ضیا

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    یہ کلام شاید طاہر القادری صاحب نے خود بھی کسی محفل میں سنایا ہے۔۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ٹھیک ہے۔۔۔۔۔ آپ جایئے۔۔۔۔۔۔ فی امان اللہ۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    آپ بھی آسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی کہاں مصروف ہوگئے؟
  9. عمار ابن ضیا

    مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

    باجو! میری جانب سے بھی بہت بہت مبارکباد
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اور اگر میں آجاؤں تووو؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی جی بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی شک نہیں ;)
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم صاحبان۔۔۔۔۔۔ اب شمشاد بھائی یا جیہ
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔ اپنے بارہ نہیں بجوائے، اپنے ہاں بارہ بجے ہیں ;) چلیں۔۔۔۔ اب آپ تو یہاں تشریف رکھیں گے۔۔۔ مجھے چلنا ہے۔۔۔ کزنز کا اصرار ہے کہ آئسکریم کھانے چلا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بات ہوگی ان شاء اللہ
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ویسے ایک چیز بتانا بھول گیا تھا میں۔۔۔۔ اسلامی لحاظ سے عید الفطر کے پہلے دن میرا یومِ پیدائش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ;) چلیں، جلدی جلدی اس کی بھی مبارکباد دیں مجھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) اگرچہ پہلا دن گزر گیا ہے لیکن زیادہ وقت نہیں ہوا۔
  16. عمار ابن ضیا

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ شاکر القادری صاحب۔ اس خوبصورت دعا اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    فرذوق

    السلام علیکم فرزوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں کہاں ہو آپ، لیکن جہاں بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت عید مبارک
  18. عمار ابن ضیا

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    جیہ بہن! آپ کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ اللہ آپ کے دکھ، غم، پریشانیاں دور فرمائے اور اس عید کو خوشیوں کی آمد کا ذریعہ بنائے۔ آمین
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وارث بھائی کی عید اگرچہ باسی ہوچکی ہوگی لیکن ہمارے ہاں تو نئی نئی ہی ہے۔ آج ہی تو عید کا پہلا دن ہے۔۔۔۔ اوہ سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بارہ بج گئے ہیں۔۔۔۔ :)
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم۔ سب کو بہت بہت عید مبارک۔ اورررررررررر۔۔۔۔۔ یہ میں چلا اب۔۔۔۔ نانی کے گھر آیا ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممکن ہے کہ اگلی حاضری بدھ کو ہو۔ وارث بھائی، فاتح بھائی، ماوراء، ظفری بھائی۔۔۔۔ اورررر۔۔۔۔۔۔ محب بھائی۔۔۔۔ امن۔۔۔ آپ سب کو خصوصی مبارکباد
Top