نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرکے اسے سیو کس طرح کرنا ہے؟ آپ نے ایک لفظ استعمال کیا تھا، آسکی۔۔۔ یہ طریقہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ اگر وضاحت کردیں تو اسی طرح بنادوں۔ ابھی تو کام شروع ہی کیا ہے میں نے۔
:haha:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جناب محترم فاتح بھائی کی طرف سے کلیاتِ بہادر شاہ ظفر کی ان۔پیج فائلز موصول ہوئیں جسے میں نے یونیکوڈ میں ڈھالنے کا کام شروع کیا ہے۔ ملاحظہ ہو:
کلیاتِ بہادر شاہ ظفر
اگرچہ یہ کام کچھ سست رفتاری سے ہوگا کیونکہ جن صاحب نے یہ ان۔پیج میں کمپوز کیا ہے وہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قصیدہ نعتیہ
اے سرور دوکون شہنشاہ ذوالکرم
سرخیل مرسلین و شفاعت گرامم
موکب ترا ملائک و مرکب ترا براق
مولد ہے تیرا مکہ و معبد ترا حرم
رنگ ظہور سے ترے گلشن ر خ حدوث
نور وجود سے ترے روشن دل قدم
ہوتا کبھی نہ قالب آدم میں نفع روح
بھرتا اگر خدا نہ محبت کا تیری دم...
مت پوچھئے فاتح بھائی! صدارتی انتخاب کے نتائج کے بعد دل ٹوٹ سا گیا ہے۔۔۔ :( جی کررہا ہے کہ روتا رہوں اس قوم کی بد نصیبی اور حکمرانوں کی بے غیرتی پر۔
کراچی کے حال چال تو ٹھیک ہی ہیں، آپ سنایئے۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
بہت خوب فاروق سرور صاحب! ماشاء اللہ ایسا لگتا ہے کہ آپ بہت پہلے سے یہ سب کچھ سوچ کر بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔۔ :) میں ابھی ایک نکتہ پر کچھ لکھنے کا سوچتا ہوں، اور آپ مزید کئی نکات کے ڈھیر لگادیتے ہیں۔ بہت خوب!
صدارتی انتخابات سے بہت دلگرفتہ ہوں۔ ذہنی طور پر اپ۔سیٹ ہوں۔ بد دلی سے ہے۔ کل تو ایک وقت یہ...
علمِ اعداد کی بات ہورہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سال پہلے مجھے بھی یہ شوق اٹھا تھا کہ یہ علم سیکھوں۔۔۔۔ ایک کتاب نظر آئی تھی ابو کے خزانے میں۔۔۔ بس بہت مشقیں کیں۔۔۔ اپنے اور سب گھر والوں کے نام کے اعداد نکالے۔۔۔ پھر اس حساب سے اللہ تعالیٰ کے ناموں کا وظیفہ نکالا۔۔۔۔۔۔ اب پتا نہیں کہاں گیا وہ سب ;)
سوال و...