نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    لگتا ہے مابدولت لمبی چھٹی پر چلے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں بادشاہ حضور؟
  2. عمار ابن ضیا

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    کہاں رہ گئے ظفری؟؟؟؟؟؟؟ بھائی صاحب!
  3. عمار ابن ضیا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    کہاں ہیں دوست لوگ؟ :eek: تنظیم ایک تحریک جس کا مقصد عوام میں سیاسی، سماجی و معاشرتی شعور بیدار کرکے ان کو ایک اچھا اور مفید شہری بنایا جائے۔ یہ تنظیم قطعا غیر مسلح اور امن پسند ہوگی، اس کا دین اگرچہ اسلام ہوگا تاہم اس کے دروازے ہر دین و مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کھلے ہوں گے۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہم جو آئے تو چل دیئے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آگے کا مصرعہ آپ بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اور میں بھی حاضر ہوجاتا ہوں۔ سلامِ مسنون!
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں بے پناہ مصروفیت کے باوجود صرف سلام عرض کرنے حاضر ہوں۔ آج اور کل شاید حاضری نہ ہوسکے۔ اس کے بعد ان شاء اللہ معمول پر۔
  7. عمار ابن ضیا

    محبت خوش گماں ہے

    آپ علمدار بھائی کو ذپ کردیں ضبط۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ارے۔۔۔۔ قیصرانی بھائی آکر بھی چلے گئے کیا؟ میری تو آج کی پہلی حاضری۔۔۔۔۔ بہت مصروف۔ میرے بعد کون؟ شاید جیہ!
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  10. عمار ابن ضیا

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    میں نے تو اسکرائبس چلا کر دیکھا تھا۔۔۔۔۔ یونیکوڈ کی سپورٹ نظر تو نہیں آئی۔ ہر حرف الگ الگ ٹوٹ کر لکھا جارہا تھا۔۔۔۔۔۔ دوبارہ سے دیکھنا پڑے گا۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    صبح بخیر۔۔۔۔۔۔ لیکن لگتا ہے یہ بخیر نہیں ہے۔۔۔ شمشاد بھائی جان پریشان؟ اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی دور فرمائے۔ آمین
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    فیشن شو

    :grin: صرف فیشن شو میں! :)
  14. عمار ابن ضیا

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    واہ! بہت خوب۔ میری نظر سے یہ ابھی گذری۔ :(
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں خود جانے کے لیے تیار بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔ وارث بھائی! جلدی سے آجائیں یہاں۔۔۔۔۔ آپ کی ضرورت ہے۔۔۔۔! محفل آپ کے حوالے :)
  16. عمار ابن ضیا

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ہائیںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔! ایسا کب ہوا؟
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اور جیہ بھی روانہ ہوچکی ہیں۔ ;)
  18. عمار ابن ضیا

    محبت خوش گماں ہے

    علمدار بھائی! اس میں سے کچھ انتخاب مل سکتا ہے؟ اگر آپ کے پاس کمپوز پڑا ہو تو۔۔۔۔ تاکہ اسے بھی یہاں شیئر کرسکیں۔۔۔۔!
  19. عمار ابن ضیا

    محبت خوش گماں ہے

    نوجوان نسل کے مشہور و مقبول شاعر اور ایف ایم ریڈیو کے مایہ ناز پریزینٹر جناب خلیل اللہ فاروقی کا پہلا شعری مجموعہ ”محبت خوش گماں ہے“ شائع ہو چکا ہے۔ جسے زبردست پزیرائی حاصل ہو رہی ہے اور مسلسل اس کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حاصل کرنے کے لیے: 45، پریس چیمبر، آئی،۔آئی چندریگر روڈ،...
  20. عمار ابن ضیا

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    یہ سکرائبس میں یونیکوڈ کی سپورٹ ہے کیا؟
Top