نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔ بات یہ ہے کہ میں جیہ کی "مشتری ہوشیار باش" والی بات کا مقصد نہیں سمجھا تھا۔۔۔۔ میں نے سوچا جیسے بادشاہوں کے آنے پر ہوشیار کیا جاتا ہے، ویسا کچھ لکھا ہے۔ ;)
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    سلامِ مسنون! کیا زکریا صاحب سے امید رکھوں یہاں آنے کی؟:) ویسے کبھی کبھی وہ آتے تو ہیں یہاں پر بھی! یا پھر جیہ؟
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    خفیہ والوں کو دعوت۔
  4. عمار ابن ضیا

    یہ ہے قادیانی مذہب

    بہت خوب۔ بہت معلوماتی اور جامع مضمون ہے۔ شمشاد بھائی جان! اس کا حوالہ دے سکتے ہیں؟ کیا یہ‌ آپ نے عربی سے ترجمہ کیا ہے؟ اور وہ جو بات لکھی ہے کہ اس کی اشاعت کی باقاعدہ منظوری دی گئی تو وہ بھی کہیں سے حوالہ مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔ یہ ایک اہم چیز ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جیو اور بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر تو اس حوالہ سے خبریں موجود ہیں۔ جیو کی ویب سائٹ پر تو 60 سے 60 شدت پسند ہلاک ہونے کی خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بی بی سی اردو پر یہ دلچسپ، حیرت انگیز اور خوشگوار کالم پڑھیں: شرعی گاؤں۔ نور پور
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں جیہ کی 12 بچوں والی بات پر متحیر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ماشاء اللہ میں نے تیلے شاہ کی اولاد والی بات پر لکھا تھا۔ :)
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔ اللہ اس نومولود بچی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ماشاء اللہ!
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں بھی انٹری دیدوں۔۔۔۔۔۔۔۔! :)
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    :rolleyes: (نہ بتانے والی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) ) ہممم۔۔۔۔۔ ہاں، آج صبح ہی اخبارات میں دیکھا ہے کہ دوبارہ سے بمباری شروع ہے۔۔۔۔۔۔ اللہ رحم کرے میرے ملک پر!
  11. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    صرف مشتری؟ زحل، زہرہ، عطارد وغیرہ کو بھی ہوشیار باش نہ کردیں؟ :grin:
  12. عمار ابن ضیا

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    بہت خوب! اللہ آپ کا سفر مبارک کرے۔
  13. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    میں نے بھی کچھ لکھنا ہے؟ :eek:
  14. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وعلیکم السلام۔ آپ کو بھی اور آپ کے‌صاحب کو بھی۔ :) کیا فرماتے ہیں وہ؟ حالات کیسے ہیں وہاں کے؟ اور آپ کیسی ہیں؟
  16. عمار ابن ضیا

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی پچھلے دنوں آنے والی فلم "دھمال" میں کئی سین مسٹر بین کی فلموں سے لیے گئے ہیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    چلیں بھئی۔۔۔۔۔۔۔۔ لغت پر کام کرنے والے سارے اراکین جاگ جائیں اب کیوں کہ میں دوبارہ میدان میں آچکا ہوں۔ ;) جلدی جلدی آگاہی دیں کہ کام کہاں تک پہنچا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ عوید! آپ سے معذرت کہ بروقت جواب نہیں دے سکا۔ آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ لغت پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں نا؟ آپ کے پاس کون سی لغت ہے؟...
  18. عمار ابن ضیا

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق سرور صاحب! باقی دھاگوں کی طرح یہ دھاگہ بھی آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔ ;)
  19. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت پروف خوانی

    محب بھائی! کوئی بندہ ملا اس کام کے لیے یا نہیں؟؟؟
  20. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    یاد دہانی :)
Top