نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ایمرجنسی کی آمد؟

    بی۔بی۔سی کے تجزیہ نگار محمد حنیف کا یہ دلچسپ تبصرہ ملاحظہ ہو: جنرل مشرف انگلی ہلا ہلا کر صدر مشرف پر الزام لگا رہے تھے۔ مکمل کالم یہاں
  2. عمار ابن ضیا

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    شکریہ ساجد بھائی کہ آپ نے عملی اقدام کی طرف ترغیب دلانے کا فریضہ انجام دیا۔ میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ تحریر و تقریر کے ساتھ ساتھ عملی مظاہرہ بھی کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ، محب بھائی، محسن بھائی اور اجمل صاحب تو ایک ہی شہر میں ہیں اور سب ہی پُر عزم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی والے کہاں ہیں؟؟؟ یہ مناسب ہے کہ...
  3. عمار ابن ضیا

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    لائبریری ٹیم ممبر بننے پر مبارک ہو بڑے بھیا!
  4. عمار ابن ضیا

    تعارف سلام

    خوش آمدید علی! یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ایران میں مقیم ہیں۔ امید ہے کہ اردو محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ ویسے آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ ایران میں مستقل رہائش ہے؟ اردو محفل کے بارے میں کس طرح پتا چلا؟
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب!
  6. عمار ابن ضیا

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    عدلیہ کے حوالہ سے یہ اضافہ بھی ضروری ہے کہ ایمرجنسی پلس لگنے سے پہلے کی صورتحال پر واپس جایا جائے اور زبردستی فارغ کیے گئے ججز کو دوبارہ بحال کیا جائے۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آجاتا ہوں۔۔۔۔۔ دوبارہ آپ ہی کو دعوت۔۔۔۔ شمشاد بھائی بھی آسکتے ہیں۔
  8. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    چلیں، اگر محمد عوید نظر آئے تو حرف "ایچ" کا کام ان کو سمجھا دیں گے۔ لیکن یہ فرحت کے پاس حرف "بی" کیسے پہنچ گیا؟ یہ تو شاکر بھائی کے پاس تھا نا۔۔۔۔۔ اور فرحت بہن نے حرف "وی" پر کام مکمل کرلیا تھا کیا؟ آپ لغت کی فائل کو اپ۔ڈیٹ کرکے مجھے بھی بھیج دیجئے گا۔
  9. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    افففف۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے 16، 17 صفحات کا مطالعہ کرنا پڑا۔۔۔۔ پھر بھی لگتا ہے کہ اور بھی پیچھے کے صفحات کھنگالنے پڑیں گے۔۔۔۔ 1۔ فرحت بہن کے ذمہ V اور Y کا کام تھا، جس میں سے Y پر کام مکمل ہوچکا ہے لیکن حال ہی میں جو انہوں نے پیغام لکھا ہے، اس میں حرف B پر کام کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ شاید یہ ٹائپنگ کی...
  10. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ہائے میری بے خبری! میں حرف U کو رو رہا ہوں اور شمشاد بھائی جان اس کو مکمل بھی کرچکے ہیں۔ بہت خوب! A ۔۔۔ الف نظامی B ۔۔۔ شاکر (دوست) C ۔۔۔ محب علوی D ۔۔۔ ماورا E ۔۔۔ عمار F ۔۔۔ شمشاد G ۔۔۔ شمشاد H ۔۔۔ حنا فیصل I ۔۔۔ شمشاد J ۔۔۔ پاکستانی K ۔۔۔ اجنبی L ۔۔۔ شمشاد M ۔۔۔ شمشاد N ۔۔۔...
  11. عمار ابن ضیا

    ایمرجنسی کی آمد؟

    میں آج صبح ہی یہ کالم گھر سے پڑھ کر نکلا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ہمیشہ کی طرح پُر اثر۔۔۔۔ پہلا واقعہ کتنا افسوسناک ہے نا!
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    بہت بہت شکریہ۔ محاورہ بہت برجستہ استعمال کیا ہے آپ نے :)
  13. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یادگارِ رفتگاں۔۔۔۔۔۔۔! :grin:
  14. عمار ابن ضیا

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    پاکستان کے آئین کو التواء میں رکھنے، عدلیہ پر شب خون مارنے اور ایمرجنسی پلس نافذ کرنے پر میں بھرپور احتجاج کرتے ہوئے اس قرار داد کو منظور کرتا ہوں۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پیغام نمبر 2001 ہے۔۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اس طرف بھی کوئی توجہ کرے۔۔۔ شاکر بھائی! آپ نے لغت اسکین کرنے کا جو کام شروع کیا تھا، وہ کس حرف کا تھا؟ اور کتنے صفحے ہوئے تھے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی پیغام کے ساتھ اردو محفل پر میرے دو ہزار پیغامات مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :)
  17. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میری معلومات کے مطابق: جن حروف پر کام مکمل ہوچکا: E, F, G, I, J, M, O, R, V, W, Y, Z جن حروف پر کام جاری ہے: A, B, C, D, H, K, L, N, P, Q, S, T, X جو حروف باقی ہیں: U اب اگر اس میں کسی حرف کا کام مکمل ہوچکا ہے تو کام کرنے والا بتادے۔ ایک حرف U رہتا ہے۔۔۔ پچھلے دنوں محمد عوید نے کام کرنے کی...
  18. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    لائبریری کی تقریب جاری ہے نا، وہاں خطبے لکھے جارہے ہیں۔ وہیں پر کسی سے ایک ایسا جامع خطبہ لکھوالیں جو وہاں بھی کام آجائے اور یہاں بھی۔۔۔۔!
  19. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ماوراء! کام مکمل ہوگیا ہے؟ (میں بہت بے خبر رہا ہوں پچھلے دنوں) :(
  20. عمار ابن ضیا

    آخری مکا

    عمران خان گرفتار نہیں ہے شاید۔ آج اس کا اخبارات میں بیان ہے بحوالہ کسی نیوز چینل کہ میں اتنے آرام سے گرفتاری نہیں دوں گا۔ ;)
Top