حضرتِ فاطمہ کی مدح میں کہی گئی ایک بیت:
ذکرِ اسمین باعث اۏلموش حلّینه مُشکللرین
بو نه عزّت، بو نه شأن، الله اکبر، مرحبا
(آغاسلیم امری بینهلی)
آپ کے نام کا ذکر مُشکلوں کے حل کا باعث ہوا ہے۔۔۔ یہ کیسی عزّت و شان ہے! اللہ اکبر! مرحبا!
Zikri - ismin bais olmuş həllinə müşkillərin,
Bu nə izzət, bu...