انکار ایتمه صوفی شرابۆك منافِعین
اُستادِ حکمت اؤیله بویورمېش کتابدا
(محمود عبدالباقی 'باقی')
اے صوفی! شراب کے فائدوں کا انکار مت کرو۔۔۔ اُستادِ حکمت نے کتاب میں [ظاہراً] ایسا فرمایا ہے۔
İnkār itme ṣofī şarābuñ menāfiʿin
Üstād-ı ḥikmet öyle buyurmış kitābda
× ممکن ہے کہ بیتِ ہٰذا میں 'اُستادِ...