نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    جب بھی کوئی شخص محبت سے مجھے دیکھتا ہے

    اچھی غزل ہے۔۔۔شکریہ جناب :)
  2. محمود احمد غزنوی

    صرف سچ بیتیاں

    روحانی بابا چلئیے اس سیلاب کا یہ فائدہ تو ہوا کہ آپکا برسوں کا رکا ہوا دل کا غبار نکل گیا (پنجابی میں اسے ڈکّا کھل جانا کہتے ہیں )۔۔۔۔۔ اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کیلئے آ۔۔۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    صرف سچ بیتیاں

    شاہ جی نایاب ہم تو آپ سے کچھ آپ بیتی پر مبنی واقعات کی توقع لگائے بیٹھے ہیں :)
  4. محمود احمد غزنوی

    سورة یٰسین کے فضائل

    جزاک اللہ ۔۔۔:)
  5. محمود احمد غزنوی

    اعجازحسین حضروی کاامنفرد اندازگائیکی

    پسندیدہ ترین۔۔۔ اعجاز حسین حضروی کی گائی ہوئی غالب کی غزل 'عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی' اور مومن کی غزل 'جب سے بلبل تونے دو تنکے لئے' بھی سننے کے قابل ہیں :)
  6. محمود احمد غزنوی

    ہتھیار - weapons

    طارق فریگیٹس والی پوسٹ میں تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔۔ :(
  7. محمود احمد غزنوی

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    حسن نثار دانشور ضرور ہے لیکن Pseudo دانشور :) موصوف جب نئے نئے کالم نگاری کے میدان میں آئے تھے تو انہیں جمعیت والوں سے کافی چڑ تھی اور جمعیت والوں کی امربالمعروف و نہی عن المنکر کے نام پر کی جانے والی غنڈہ گردیوں پر کافی تنقید کرتے تھے۔۔۔لیکن جب موصوف کی اپنی فیملی کی کوئی ممبر یونیورسٹی میں...
  8. محمود احمد غزنوی

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    جب تک بکے نہ تھے، تو کوئی پوچھتا نہ تھا تم نے خرید کر ہمیں انمول کردیا :D
  9. محمود احمد غزنوی

    صرف سچ بیتیاں

    واہ۔۔مزہ آگیا۔ یہ ہوئی ناں بات۔۔۔پلیز اپنی زندگی کے کچھ اور واقعات بھی ضرور شئیر کریں :)
  10. محمود احمد غزنوی

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    زبردست شئیرنگ۔۔۔ شعر غالباّ یوں ہے۔۔ اللہ ہمیں خاک کرے انکی طلب میں یہ خاک تو سرکار سے تمغہ ہے ہمارا
  11. محمود احمد غزنوی

    صرف سچ بیتیاں

    افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی خوفِ فسادِ خلق سے ناگفتہ رہ گئے
  12. محمود احمد غزنوی

    ایک آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو گئے

    ہڈی جب ٹوٹتی ہے تو شدید درد کا احساس ہوتا ہے میرے خیال میں اس درد کا تعلق جلد سے تو نہیں ہوتا۔۔۔ پتہ نہیں یہ روایت مصدقہ ہے یا نہیں۔ واللہ اعلم
  13. محمود احمد غزنوی

    میری زندگی کا مقصد

    میرا خیال تو یہ ہے کہ اپنی زندگی کا مقصد سمجھنے کیلئے کئی باتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے مثلاّ: آپکی دلچسپیاں کیا ہیں؟ کونسی باتیں آپکو پسند ہیں اور کونسی ناپسند؟ کن باتوں سے آپ کو سکون ملتا ہے اور کن باتوں سے اذیّت؟ کونسی باتیں آپ کیلئے آسان کر دی گئی ہیں اور کونسی باتیں دشوار؟ آپ کے دائرہ...
  14. محمود احمد غزنوی

    میری زندگی کا مقصد

    اس سوال کو کچھ اور پھیلاتے ہیں۔۔۔سوال یہ ہے کہ اپنی زندگی کا مقصد جاننے کیلئے کیا کرنا چاہئیے؟، یعنی کن باتوں پر غور کرکے اور کن سوالات کے جوابات کی روشنی میں زندگی کا مقصد واضح ہونےلگتا ہے؟
  15. محمود احمد غزنوی

    میری زندگی کا مقصد

    کس لئیے جیتے ہیں ہم، کس کیلئے جیتے ہیں؟ بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    ہزار کوشش کے باوجود

    ہزار بار زمانے نے اسکو سلجھایا مگر یہ مسئلہءِ زن رہا وہیں کا وہیں
  17. محمود احمد غزنوی

    صرف سچ بیتیاں

    جی بہت بہتر بابا جی :D میرے ساتھ کوئی ایسا واقعہ ابھی تک پیش نہیں آیا جس میں کوئی جن بھوت وغیرہ ملوّث ہو ( البتہ پریاں اس سے مستثنیٰ ہیں ):D میں تو اس دھاگے میں اراکین کی طرف سے ان واقعات کو شئیر کئیے جانے کا متمنی ہوں جن سے زندگی میں کوئی تبدیلی پیدا ہوئی ہو، سوچ کا ایک نیا رخ ملا ہو اور کوئی...
  18. محمود احمد غزنوی

    ہزار کوشش کے باوجود

    ناکام رہ جانے والی کوشش :)
  19. محمود احمد غزنوی

    ہزار کوشش کے باوجود

    ہزار کوشش کے باوجود، مجھ سے درست طریقے سےکوشش نہ ہوسکی :)
Top