کسی بھی واقعے پر تنقید کرکے بڑی آسانی سے اسکے بخیے ادھیڑے جاسکتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح مسئلہ حل نہیں ہوتا۔۔اس تنقید پر بھی بڑی آسانی سے تنقید کی جاسکتی ہے لیکن دھاگہ ڈی ٹریک ہوجائے گا :)۔۔۔بہتر تو یہی ہوگا کہ اراکینِ محفل میں سے اگر کوئی اپنے کسی تجربے کو شئیر کر رہا ہے تو اسے حوصلے کے...