نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    میں بھی مذاق کر رہا تھا :)
  2. محمود احمد غزنوی

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ تو ایک رکن کا نام بھی ہے یہاں :p
  3. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    اور ایسا بھی ہوا ہے کہ ایسے عارفین، جو ظاہری اور باطنی دونوں علوم کے حامل تھے، انکا کشف تو بالکل صحیح اور درست تھا، لیکن پرانے بزرگوں کے کلام کی توجیہہInterpretation اور مراد سمجھنے میں ان سے غلطی ہوئی۔ لیکن ان غلطیوں سے ان عارفین کی معرفت میں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی انکے کمالات میں کوئی...
  4. محمود احمد غزنوی

    بُھلیا !! کی جانڑاں میں کون

    چھوٹا غالب جی۔۔۔یار اپنے آپ کو اتنا بھی نہ کوسیں۔۔لیجئے آپکے ان سارے غموں اور دکھوں کا علاج بھی آپکے مرشد کے کلام سے پیش کئے دیتے ہیں ۔۔۔یہ پڑھ کر بھی دل کو سکون نہ ملے تو سمجھیں غالب کی بیعت ٹوٹ گئی۔۔ ۔۔۔سوا لکھ فقیری تحفہ :) ہے خیالِ حُسن میں حُسنِ عمل کا سا خیال خُلد کا اک در ہے میری گور...
  5. محمود احمد غزنوی

    تجاویز،اّرا اور مسائل:اّج کی خبر اور اّپ کا تبصرہ

    منتظمین سے گذارش ہے کہ متفرقات کے زمرے میں میرے شروع کردہ دھاگے "مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی" کے عنوان میں ولی کی بجائے والی لکھا گیا ہے۔۔۔براہِ کرم اس غلطی کو درست کردیا جائے۔ شکریہ
  6. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    بسم اللہ الرحمٰن الرّحیم یہ خط ، بندہِ ناتواں ولی اللہ بن عبدالرحیم دہلوی(اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو اور انکے ساتھ اپنی محبت والا معاملہ کرے) کی جانب سے اسمٰعیل آفندی بن عبداللہ رومی، المدنی کی طرف ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے اپنے مقصد میں کامیاب کرے۔ آمین۔ حمد بیان کرتا ہوں میں اس اللہ کی جسکے سوا کوئی...
  7. محمود احمد غزنوی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    آجکل حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مشہور خط جو مکتوبِ مدنی کے نام سے مشہور ہے، زیرِ مطالعہ ہے۔ سوچا کہ کیوں نہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ سو یہ ٹوٹا پھوٹا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ کوشش کی ہے کہ اسے آسان زبان میں بیان کرسکوں۔ :) شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود

    غلطی میری ہے، میں روزنامہ جنگ میں تلاش کر رہا تھا :p
  9. محمود احمد غزنوی

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود

    لیکن مجھے ان تاریخوں کے اخبار میں یہ کالم نہیں مل سکے۔۔کہیں یہ پچھلے سال کی تاریخوں میں تو نہیں؟
  10. محمود احمد غزنوی

    کیا قائد اعظم سیکولر تھے ؟ از ڈاکٹر صفدر محمود

    زبردست۔۔۔بہت بہت شکریہ یوسف صاحب۔ جزاک اللہ
  11. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میری ایک تجویز ہے۔ کیوں نہ روحانی بابا کا انٹرویو کیا جائے۔۔۔کیاخیال ہے شاہ جی نایاب ؟
  12. محمود احمد غزنوی

    امریکی اسلحے کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

    ابھی تک آدمی صیدِ زبونِ شہریاری ہے۔۔ تعجب ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے
  13. محمود احمد غزنوی

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    بہت خوب۔۔۔اچھا لگا آپکی آواز سن کے :)
  14. محمود احمد غزنوی

    الہ دین اور چراغ

    جن کے بار بار حاضر ہوکر کوئی حکم پوچھنے کے عمل سے تنگ آکر الہ دین نے بالآخر اسے حکم دیا کہ ایک عدد کتا پکڑ کر لائے اور اسکی دم کو سیدھا کرنے کے بعد دوبارہ اپنی شکل دکھائے۔۔۔تاحال جن کی واپسی کی کوئی اطلاع نہیں ملی :)
  15. محمود احمد غزنوی

    "وداع کا ایک پل" حقیقت سے سر گرفتہ ایک بالکل تازہ نظم

    شاہ جی یہ زیادتی ہے۔۔:) بہرحال ترجمے کی مشکل کیلئے ایک آسان حل لکھ رہا ہوں آپ اس لنک پر دی گئی کئی زبانوں میں سے کسی بھی زبان کا جملہ یا لفظ کاپی پیسٹ کردیا کیجئے اور کسی بھی زبان میں اسکا ترجمہ دیکھ لیا کیجئے ...
  16. محمود احمد غزنوی

    "وداع کا ایک پل" حقیقت سے سر گرفتہ ایک بالکل تازہ نظم

    اسی لئے تو یہ کہا جاتا ہے کہ: Take the things for granted, and they will be taken from you :)
  17. محمود احمد غزنوی

    "وداع کا ایک پل" حقیقت سے سر گرفتہ ایک بالکل تازہ نظم

    سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا :)
  18. محمود احمد غزنوی

    یہ شرابی، شرابی

    لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہے اگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے۔۔۔ مہ و ستارہ مثالِ شرارہ یک دو نفس۔۔ مئے خودی کا ابد تک سرور رہتا ہے
  19. محمود احمد غزنوی

    یہ شرابی، شرابی

    صندل کا شربت تو نہیں بھرا ہوا کہیں ؟ :)
Top